روزانہ ارکائیوز

عمرکوٹ میں موٹر سائیکل اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم

عمرکوٹ میں چھور روڈ کے قریب موٹر سائیکل اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تصادم کے نتیجے میں جاگیر موڑ کا رہائشی رامچند ولد کھیتوں کولہی شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ شدید زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کو نازک حالت میں سول اسپتال عمرکوٹ لایا گیا اور ڈاکٹروں کی جانب سے طبعی امداد …

مزید پڑھئے

ہاتھیوں کے درمیان جان لیوا لڑائی؟ ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ کے پارک میں ہاتھیوں کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، اس واقعے کی حقیقت جان کر یقیناً آپ دم بخود رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے دو ہاتھیوں میں سے ایک ہاتھی کا مجسمہ ہے، مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح حقیقی ہاتھی نے مجسمے کو …

مزید پڑھئے

شفقت محمود کی طبعیت ناساز

وزیر تعلیم شفقت محمود کی طبعیت ناساز ہے۔ تفصیلات کے مطابق شفقت محمود کی کچھ دیر پہلے اینجیو پلاسٹی ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت محمود کی طبعیت اب بہتر ہے، تاحال وہ نجی اسپتال میں زیرِعلاج ہیں۔ The post شفقت محمود کی طبعیت ناساز appeared first on .

مزید پڑھئے

ایسرا بیلگیچ کی ڈانس ویڈیو وائرل

ترک ڈرامے میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانے والی ترک اداکارہ اسراء بیلجک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ایسرا بیلگیچ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساتھی اداکار کے ہمراہ ڈانس کرتی ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by ESRA BILGIÇ FAN (@esbilgiclife)  اس سے …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہانوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بلکل سادی نظر آرہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) واضح …

مزید پڑھئے

پانچ فٹ طویل کوبرا کیسے پکڑا؟ ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست تلنگانہ کے ایک گاؤں میں پانچ فٹ طویل کوبرا نے سب کو خوفزدہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک نوجوان نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس سانپ کو پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نظام آباد کے ایک گاؤں میں کھیت کے قریب 5 فٹ لمبا …

مزید پڑھئے

اداکار سونو سود کا مداح کو دلچسپ جواب

بھارتی اداکار اور سماجی کارکن سونو سود نے ایک کروڑ روپے مانگنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہندرا نامی مداح نے اداکار سونو سود سے ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا۔ مداح نے لکھا کہ سر ایک کروڑ دو نا مجھے جس کے جواب میں اداکار نے لکھا کہ بس ایک کروڑ …

مزید پڑھئے

دنیا کی طویل ترین سلائیڈ

ملائیشیا میں دنیا کی سب سے لمبی سلائیڈ تیار کی جارہی ہے جس پر انسان مسلسل چار منٹ تک سلائیڈ کا لطف اٹھا پائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں واقع پہاڑوں اور جنگلوں کے درمیان سے انتہائی نفاست اور خوبصورتی سے گزاری گئی سلائیڈ کچھ روز بعد عوام کے لئے کھول دی جائے …

مزید پڑھئے

قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے والا لڑکا گرفتار

اسلام آباد میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا معاملے پر پولیس نے تصاویر میں شامل لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار نامی ملزم نے وفاقی پولیس کو چکرا دیا،ملزم نے وفاقی پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ …

مزید پڑھئے

ناصر خان جان کا اپنی اہلیہ کے حوالے سے اہم انکشاف

پاکستان کے کامیڈین ناصر خان جان بے اپنی اہلیہ کو دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی قرار دے دیا۔ ناصر خان جان سوشل میڈیا کے تقریباً سب ہی پلیٹ فارمز پر یکساں متحرک ہیں۔ First time going out with my life partner, thanks for your love guys pic.twitter.com/iWXZEYDruH — Nasir Khan Jan (@NKJModel) August 15, 2021 ناصر خان جان کی جانب …

مزید پڑھئے