روزانہ ارکائیوز

زید علی نے بیٹے اور یمنیٰ کی ایک ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے بیٹے ازیان اور اہلیہ یمنیٰ کی ایک ساتھ پہلی تصویر شیئر کر دی ہے۔ زید علی کی جانب سے اپنے فوٹو ویڈیو شیئرنگ اکاؤنٹ انسٹا گرام پر نوزائیدہ بیٹے ازیان کی تصویر شیئر کی گئی ہے، اس تصویر میں زید کی اہلیہ یمنیٰ کو …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی شوہر کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی شوہر منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کافی خوش …

مزید پڑھئے

سجاد علی نے سالگرہ پر مداحوں کو خوشخبری سنادی

لیجنڈری گلوکار سجاد علی نے اپنی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنا جلد ایک نیا گانا جاری کرنے کے حوالے سے مداحوں کو خوشخبری سُنادی۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر سالگرہ کے پیغامات شیئر کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ Thanks to my family, friends, media and specially my FANS for the countless birthday wishes from the …

مزید پڑھئے

حکومت نے پنجاب اور کے پی کے سے کمیشن ممبران کے نام فائنل کر لیے ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے پنجاب اور کے پی کے سے  کمیشن ممبران کے نام فائنل کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ آج یا کل اپوزیشن لیڈر کو مشاورت کے لیے خط بھیج دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری …

مزید پڑھئے

منیبہ مزاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

معروف سماجی کارکن منیبہ مزاری کا برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برائیڈل فوٹو شوٹ میں منیبہ مزاری کو خوبصورت گولڈن رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے روایتی جیولری اور ہاتھوں میں گجرے بھی پہن رکھے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

یہ ٹک ٹاک اور پب جی اس قوم کیلئے نہیں ہیں، بشریٰ انصاری

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پر کہا کہ یہ ٹک ٹاک ، پب جی بیگو اور اسی قسم کی دوسری سائٹس ہماری قوم کے لئے ہیں ہی نہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا کہ افغانستان اور طالبان ہم سے بہت قریب ہیں، کوئی خاص فرق …

مزید پڑھئے

دربدر ہونے کے بجائے اپنے ملک میں باعزت طریقے سے رہیں، ذبیح اللہ مجاہد

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دربدر ہونے کے بجائے اپنے ملک میں باعزت طریقے سے رہیں۔ تفصیلات کے مطابق لائیو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہمارا واحد مقصد اپنے ملک کی تعمیر ہے، ہم امن لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے مسائل کو حل کرنے کے یقینی اقدامات کئے جائیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عام آدمی کی فلاح و بہبود کے لیے مسائل کو حل کرنے کے یقینی اقدامات کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی کے پی ٹی آئی کے منتخب ایم این ایز کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع کی صورت …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کو کوئی پانی کے غلط اعداد و شمار بتا رہا ہے ، مونس الٰہی

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو کوئی پانی کے غلط اعداد و شمار بتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ کو کم پانی ملنے کے الزام پر ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ پنجاب پر بے بنیاد الزام لگانے کے …

مزید پڑھئے

پری سیزن کیمپ میں بھرپور تیاری کا موقع مل رہا ہے ، شاداب خان

قومی وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا کہ پری سیزن کیمپ میں بھرپور تیاری کا موقع مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیمپ میں کھلاڑیوں کی سکلز پر کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی …

مزید پڑھئے