روزانہ ارکائیوز

معروف گلوکارہ بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد چل بسیں

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ اپنے بچے کی پیدا ئش کے کچھ دن بعد ہی وفات پاگئیں۔ رپورٹس کے مطابق ملائیشیا  کی37 سالہ گلوکارہ بچے کی پیدائش کے وقت 8 ماہ کی حاملہ تھیں تاہم  انہیں بیہوش کرکے ڈیلیوری کی تاکہ بچے کو بچایا جاسکے ۔     View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

رات بھر رونے والے شیر خوار بچوں کو پرسکون رکھنے کےلئے ماؤں کو کیا کر نا چاہئیے؟ جانئیے

شیر خوار بچے ساری رات کیوں روتے ہیں؟ ان کو پرسکون رکھنے کے لیے ماؤں کو کیا کرنا چاہیے؟ آئیں آج اپنی اس اسٹوری میں جانتے ہیں۔ شیر خوار بچہ اپنی ضروریات کا بتانے کے لیے صرف رو کر ہی اظہار کر سکتا ہے اس وجہ سے اس کے رونے کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اسے کسی قسم کی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم سیاسی بیروزگاروں کا اجتماع ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی بیروزگاروں کا اجتماع ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی بیروزگاروں کا اجتماع ہے، استعفیٰ، دھرنے، لانگ مارچ اور عدم اعتماد کے سب دعوے ناکام ہوگئے ہیں۔  فرخ …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی ہدایت پر لیسکو موبائل ویکسنیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

این سی او سی کی ہدایت پر لیسکو موبائل ویکسنیشن ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ موبائل ٹیمیں ڈسٹرکٹس لاہور، اوکاڑہ، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ ڈسٹرکٹ میں اپنی خدمات سر انجام دیئں گی۔ ترجمان لیسکو کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ لیسکو  کی جانب سے ڈپٹی منیجر ایڈمن سلمان حیدر کو فوکل پرسن نامزد کیا …

مزید پڑھئے

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی نے بڑا فیصلہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا ہے، یہ فیصلہ وزارت صحت اور طبی ما ہرین کی مشاورت کے …

مزید پڑھئے

ہائی وے پر ہونے والے پراسرار حادثات کی وجہ کیا ہے؟ حقائق سامنے آ گئے

آسٹریلیا کے ہائی وے پر ہونے والے حادثات کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے ہائی وے پر چھوٹی گاڑیوں کے  حادثات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں، جبکہ اکثر ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ تیز رفتار گاڑی چلاتے ہوئے پراسرار طور پر کوئی چیز ان کے سامنے آجاتی ہیں، جس سے خوفزدہ ہو کر گاڑیوں …

مزید پڑھئے

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کیا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انتخابی عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے اور پاکستان میں جمہوریت کو …

مزید پڑھئے

عمران خان خوش قسمت ہیں انہیں نالائق اپوزیشن ملی ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان خوش قسمت ہیں انہیں نالائق اپوزیشن ملی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ افغانستان کےمستقبل کافیصلہ افغان عوام نےکرنا ہے ، آئندہ آنےوالے6ماہ اہمیت کےحامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مقامی نہیں عالمی سیاست ہونےجارہی ہے ، پی ڈی ایم نےاجلاس کرناہےتوشوق سےکرے ، پی ڈی ایم …

مزید پڑھئے

روشنی کے ذریعے زخموں کا علاج

روشنی کی مدد سے زخموں کا علاج کرنے کی روایات قدیم ہے تاہم سائنسدان اس حوالے سے مزید تفتیش کرنے میں مصروف ہیں۔ زخموں پر روشنی ڈالنے سے خاص پروٹین کو تحریک ملتی ہے جو زخم بھرنے کے عمل کو تیزکرتے ہیں۔ 2012 میں اس طریقہ علاج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے لیکن اس وقت کئی اعتراضات بھی کئے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں‌ 12 اگست کی رات آسمان پر کیا دیکھا جاسکے گا؟

سعودی عرب میں‌ 12 اگست (جمعرات) کی رات آسمان پر کیا دیکھا جاسکے گا؟ جانئیے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعرات کی رات شہابیوں کی بارش ایک گھنٹے سے زائد وقت تک ہوگی، جس کا انسانی آنکھ سے باآسانی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔ سعودی عرب کی فلکیاتی علوم کمیٹی …

مزید پڑھئے