روزانہ ارکائیوز

حکومت پنجاب خطاطی کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ حکومت پنجاب محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام خطاطی کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ یوم خطاطی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نوجوانوں میں شوق اور شعور پیدا کرنے کیلئے خطاطی کے مقابلے منعقد کرائے جاتے ہیں ، یوم خطاطی منانے کا مقصد …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار 856  نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 81 افراد انتقال …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے آپریشن شروع

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو نکالنے کے لیے آپریشن  شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صبح ہوتے ہی جہاز کے اطراف سے جہاز کے لیے راستہ بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے جبکہ جہاز کو نکالنے کے لیے ٹگس اور بارج مقامی کمپنی کی استعمال کی جائیں گی۔ جہاز کو پانی میں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان نے مداحوں سے اپنی جلد صحتیابی کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ نمراہ خان نے گزشتہ رات اپنے مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لئے دعا کی درخواست کی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات اداکارہ نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا …

مزید پڑھئے

ہم نے 3 لاکھ سے زیادہ افغان فورسز کو تربیت دی اور جدید آلات سے لیس کیا، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم نے 3 لاکھ سے زیادہ افغان فورسز کو تربیت دی اور جدید آلات سے لیس کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے پر افسوس نہیں، افغان رہنما اکٹھے ہو کر اپنے لیے لڑیں، ہم افغانستان سے کیے گئے وعدے نبھائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج بہاولپور کا 1 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بہاولپور میں کسانوں کو ریلیف زرعی پیکج دینے کا اعلان کریں گے اور  بہاولپور میں کاشتکاروں سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسکے علاوہ وزیراعظم مون سون شجرکاری کے سلسلے میں لال سہانرا پارک میں پودا بھی لگائیں گے اور تقریب میں اظہار خیال …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ہوگا

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اج مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس دن دو بجے مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ڈی ایم کے اجلاس میں دو نکاتی ایجنڈا جاری کیا جائے گا۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں سیاسی، ملکی،اور پاکستانی معیشت پر تبادلہ خیال ہوگا، …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ای سی سی میں ایک نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں نیشنل ریمیٹنس پروگرام کی منظوری کا امکان ہے، اجلاس میں نیشنل ریمیٹنس لائلٹی پروگرام منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید …

مزید پڑھئے