روزانہ ارکائیوز

موجودہ حکومت نے اقلیتوں کی بہبود کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے اقلیتوں کی بہبود کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ اقلیتوں کے عالمی دن  کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں اقلیتوں کو تمام حقوق اور سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں۔ وزیرمملکت کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کوبحیثیت شہری زندگی کے …

مزید پڑھئے

بھٹو اور بے نظیر کی جماعت کو بلاول نے چھوٹی جماعت بنا دیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ بھٹو اور بے نظیر کی جماعت کو بلاول نے چھوٹی جماعت بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ چیئرمین نے غیر ذمیدارانہ بیان دیا کہ 11 سو ارب کے پیکیج میں ایک روپیہ خرچ نہیں ہوا۔ …

مزید پڑھئے

کرپشن کس طرح قوموں کو غرق کرتی ہے افغانستان اس کی مثال ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ کرپشن کس طرح قوموں کو غرق کر دیتی ہے افغانستان اس کی مثال ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ‏طالبان کے آٹھویں صوبے پر قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے، خرم شیرزمان

خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی نالائق ترین جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے انصاف ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان نے کراچی دورے میں کراچی میں گرین لائن، کے سی آر، کے فور ، فریڈ کوریڈور سمیت جاری منصوبوں پر بریفنگ …

مزید پڑھئے

کھانے کے بعد گڑ کا استعمال کریں

اگر آپ میٹھا کھانے کے شوقین ہیں تو آپ کے لئے  گڑ استعمال کرنا بہت فائدے مند ثابت ہوسکتا ہے اور ایسا گڑلیں جو کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے تھوڑا سا استعمال کریں۔ گڑ ایک ایسی قدرتی مٹھاس ہے جو گنے کے رس کو فقط گرم کرنے سے یا پکا کر حاصل ہوتی ہے۔ گُڑ میں کیروٹین ، …

مزید پڑھئے

غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتی ننھی بچی کی ویڈیو وائرل

غباروں کے ساتھ ہوا میں اڑتی ننھی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ  ایک خاتون گھر میں کسی تقریب کےلئے سجاوٹ کررہی ہے کہ اچانک ان کی نظر اپنی ننھی بچی پر پڑتی …

مزید پڑھئے

اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان 11 اگست کا دن اقلیتوں کی تعلیم ، عدلیہ اور دفاع سمیت دیگر شعبوں میں خدمات کے …

مزید پڑھئے

بھوک کی حالت میں چڑچڑا ہونا بھی ایک بیماری ہے، ماہرین نے علاج بتا دیا

بھوک کی حالت میں چڑچڑا ہونا بھی ایک بیماری ہے، لیکن اب فکر کی کوئی بات نہیں کیونکہ ماہرین نے اس کا علاج بھی ڈھونڈ نکالا ہے۔ ماہرین نے اس حالت کو بھوک کے ہنگر اور غصہ کے اینگر کو ملا کر ’ہینگری‘ کا نام دیا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ ہماری غذا میں شامل کاربو ہائیڈریٹس، پروٹین، چکنائی …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی معمولات زندگی کی طرف واپس آنے لگے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری اور شوبز کی سینئر شخصیت فیصل قریشی اپنی زندگی کو معمولات زندگی کی طرف واپس  لانے کے لئے پرعزم ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اداکار فیصل قریشی نے اپنے مداحوں کے لئے  ایک پیغام جاری کیا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/193893281_1443181036201211_1253956391385575729_n.mp4 اپنے پیغام میں اداکار فیصل قریشی نے بتایا ہے کہ وہ فی الحال اپنی …

مزید پڑھئے

سام سنگ کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی اجازت مل گئی

سام سنگ کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بڑی موبائل کمپنی سام سنگ کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی اجازت مل گئی ہے۔ انجینئرنگ بورڈ کے نمائندے انجینئرعاصم ایاز کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے لکی موٹرز کارپوریشن کو موبائل بنانے کی اجازت دی ہے، نومبر …

مزید پڑھئے