روزانہ ارکائیوز

ملک کی تعمیروترقی کیلئے مذہبی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے ، عمران اسمائیل

گورنر سندھ عمران اسمائیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جمہوری روایات کےفروغ، ملک کی تعمیروترقی کیلئے مذہبی ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسمائیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آج پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن قائد اعظم کی 11 اگست 1947 کی تاریخ ساز تقریراور …

مزید پڑھئے

4 سال میں پہلی مرتبہ زیڈ ٹی بی ایل کا منافع 3 ارب روپے ہوا ہے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا کہ تقریباً 4 سال میں پہلی مرتبہ زیڈ ٹی بی ایل کا منافع 3 ارب روپے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 2017 کے بعد بینک کے …

مزید پڑھئے

امیر البحر سے اردن کے سفیر کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امیر البحر سے اردن کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں تعینات اردن کے سفیر جناب ابراھیم المدنی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جس دوران امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اردن کے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں 1 ہزار نئے کورونا کیسز کا اضافہ تشویشناک ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 1 ہزار نئے کورونا کیسز کا اضافہ تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلسل ایک ہفتے سے روزانہ 1 ہزار نئے کورونا وائرس کیسز تشویشناک ہے، کورونا کی چوتھی لہر پنجاب میں اپنے پنجے گاڑ رہی ہے۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا اپنا دامن صاف ہے لہذا وہ کسی کی بھی غلطیوں پر پردہ نہیں ڈالتے، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ وزیراعظم کا اپنا دامن صاف ہے لہذا وہ کسی کی بھی غلطیوں پر پردہ نہیں ڈالتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے لاہور میں شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پر موجود تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور شکریہ بھی ادا …

مزید پڑھئے

ملک میں بسنے والے تمام شہری ریاست کے ثمرات پر برابر کے حقدار ہیں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ  ملک میں بسنے والے تمام شہری ریاست کے ثمرات پر برابر کے حقدار ہیں۔ اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ قائد اعظم کا پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ ملک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین اقلیتوں کو برابر کے حقوق کی …

مزید پڑھئے

پنجاب کی درسگاہوں میں بین الاقوامی معیارکی تعلیم دی جارہی ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب کی درسگاہوں میں بین الاقوامی معیارکی تعلیم دی جارہی ہے،۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے  اجلاس کی زیر صدارت کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد ڈویژن میں صحت کے تمام منصوبوں کو بروقت اورترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی …

مزید پڑھئے

دنیا کے خوبصورت پہاڑ کہاں واقع ہیں؟ جانئیے

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو دنیا کے خوبصورت پہاڑوں کے بارے میں بتائیں گے کہ وہ کہاں ہیں اور کیوں منفرد اور دلکش ہیں۔ پیرو کے قوس قزح پہاڑ جنوبی امریکی ملک پیرو میں واقع ایک پہاڑ بھی قوس قزح جیسا منظر پیش کرتا ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاح کھنچے چلے آتے ہیں،اسے ست رنگی پہاڑ …

مزید پڑھئے

خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی ہے۔ سرکٹ ہاؤس میں بہاولپور کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات کے دوران عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمارا ہر قدم عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھ رہا ہے ، چھوٹے بڑے ہر شہر میں جا کر عوامی مسائل …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں کورونا کی مثبت شرح 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے،سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں کورونا کی مثبت شرح 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی سیکرٹری سارہ اسلم نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف  واحد اور موثر علاج ہے، 18 سال سے زیادہ عمر  …

مزید پڑھئے