روزانہ ارکائیوز

تمام انڈسٹریل زونز میں انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر کیا جائے، اکرام اللہ دھاریجو

اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے کہ انڈسٹریل زونز میں انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے محکمہ انڈسٹریز کے اجلاس کی زیر صدارت کرتے ہوئے کہا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، نئے منصوبوں کی پی سی ون جلد …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر نے انتہائی گہرے ڈیم میں چھلانگ لگا دی

پاکستانی کی نامور ٹک ٹکا اسٹار علیشبہ انجم   کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں انتہائی گہرے ڈیم میں چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by ALISHBAH ANJUM (@alishbahannjum) رپورٹس کے مطابق علیشبہ انجم اپنی بڑی بہن جنت مرزا کے ہمراہ گزشتہ دنوں خان پور ڈیم کی …

مزید پڑھئے

ٹانسلز کی صورت میں پھٹکری کا استعمال اس طریقے سے کریں اور آرام پائیں

ٹانسلز کی صورت میں پھٹکری کا استعمال کرنے سے سکون مل جاتاہے۔ پھٹکری کے نام سے تو ہم سب ہی واقف ہیں اور اس کا استعمال عام طور پر پانی کی ٹنکیوں میں پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔  یہ سستا اور معمولی نظر آنے والا کیمیکل اپنے اندر بہت سارے ایسے فوائد کا …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں، وہاں کےعوام امن چاہتے ہیں۔ افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے  شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اشرف غنی کےالزامات بھی جاری ہیں پھربھی ہمارارویہ مثبت ہے، افغان امن عمل میں ہمارا کردار مثبت رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج بھی دوحہ …

مزید پڑھئے

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے ، فردوس عاشق اعوان

سابقہ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے اور اسلام میں بھی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پرزوردیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ …

مزید پڑھئے

مرزا محمد آفریدی کی سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ چینی سفیر سے اہم ملاقات

ڈپٹی چیئرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی نے چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ چینی سفیر سے اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات چین کے سفیر نانگ رانگ کی رہائشگاہ پر ہوئی ہے،ملاقات میں نوجوان پاکستانی میڈیا پروفینشلز کیلئے تیار کردہ خصوصی تربیتی سیمینار کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

مزید پڑھئے

کیا آپ بھی نیند کی گولیاں کھائے بغیر رات بھر سکون سے سونا چاہتے ہیں؟ تو اس جڑی بوٹی کا استعمال کریں

دنیا میں بہت سے لوگ ایسے موجود ہیں جو کہ اچھی اور بہتر نیند کے لئے گولیاں کھاتے ہیں  لیکن یہ ان کی عادت بن جاتی ہے جس کے بعد انہیں گولیاں کھائے بغیر نیند نہیں آتی ہے۔ اگر آپ بھی نیند کے لئے گولیوں کا استعمال کرتے ہیں اور اب اس سے پریشان ہوچکے ہیں اور اس مسئلے کے …

مزید پڑھئے

شوکت ترین نے کراچی اسٹاک مینجمنٹ کو کاروباری افراد کو بلاوجہ تنگ کرنے سے روک دیا

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کراچی اسٹاک مینجمنٹ کو کاروباری افراد کو بلاوجہ تنگ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک مینجمنٹ اور بڑے بروکرز کے درمیان جاری سرد جنگ ختم ہو گئی ہے، کچھ عرصے سے بروکرز بلاجواز نوٹسز پر سخت نالاں تھے۔ ذرائع کے مطابق اسٹاک مانیٹرنگ سیل کی جانب سے متعدد بروکرز کو شئیرز بڑھنے …

مزید پڑھئے

عبد القیوم نیازی کی فرخ حبیب سے ملاقات

 آزاد جموں و کشمیر کےوزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کو عہدہ سنبھالنے پر فرخ حبیب نے مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ فرح حبیب نے عبد القیوم نیازی سے …

مزید پڑھئے

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا

این سی او سی نے محرم الحرام کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے محرم الحرام کے بارے میں ضابطہ اخلاق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان و صوبوں کو ارسال کر دیا ہے اور اس کو یقینی بنانے کی ہدایت بھی دی ہے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں …

مزید پڑھئے