روزانہ ارکائیوز

آسمان پر ’انسانی چہرہ‘ نمودار! لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کیمرہ اور فوٹوگرافی کا شوق اب آہستہ آہستہ فن بنتا جارہا ہے جس کی مدد سے آپ کہی بھی اور کسی بھی وقت کسی بھی لمحے کو یادگار کی طرح محفوظ کرسکتے ہیں۔ یہ فوٹوگرافی اب صرف شادیوں یا صرف تقریبات تک محدود نہیں رہی ہے بلکہ اس کا دائرہ اس قدر وسیع ہوگیا ہے کہ اب ہر چیز کی …

مزید پڑھئے

اگر کورونا اسی طرح بڑھتا رہا تو 2025 کا پاکستان کیسا ہوگا؟

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا۔ پاکستان میں اس وقت ڈیلٹا ویریئنٹ کی وجہ سے کورونا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس وبا کے پھیلاؤ کے دیگر بہت سے اسباب …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج ڈرون ٹری پلانٹیشن ڈرائیو کا آغاز کریں گے، فیصل جاوید

فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ڈرون ٹری پلانٹیشن ڈرائیو کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج اپنے دورہ بہاولپور کے دوران لال سوہنارا میں ڈرون ٹری پلانٹیشن ڈرائیو کا آغاز کریں …

مزید پڑھئے

قومی ہیرو ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے

ٹوکیو اولمپکس کے قومی ہیرو ارشد ندیم آج رات ڈیڑھ بجے اپنے کوچ فیاض بخاری کے ہمراہ لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کے شاندار استقبال کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں جبکہ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی ، صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن، کوچز اور ایتھلیٹس بھی ارشد ندیم کا لاہور ائیرپورٹ پر …

مزید پڑھئے

لائیو اسٹاک کی برآمد پر پابندی امتیازی پالیسی ہے، نوید قمر

نوید قمر کا کہنا ہے کہ لائیو اسٹاک کی برآمد پر پابندی امتیازی پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت کے اجلاس میں زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ہٹانے پر غور کرتے ہوئے کہا کہ لائیو اسٹاک کی برآمد پر پابندی امتیازی پالیسی ہے، حکومت اس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں نے ملک کی معاشی اور سماجی بہتری میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج ہم اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھئے

کونسی عادتیں فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرات میں اضافہ کرتی ہیں؟

فالج اور ہارٹ اٹیک ، یہ دونوں ایسے مرض ہیں جس کا شکار ہونے کے بعد انسان اپنی زندگی کو بہت محتاط انداز میں گزارتا ہے۔ ان امراض کا شکار آج کل صرف بڑی عمر کے افراد نہیں ہورے ہیں بلکہ درمیانی اور اوسط عمر کے افراد میں بھی یہ بیماری عام ہوگئی ہے۔ ایک تحقیق کے بعد ماہرین نے …

مزید پڑھئے

2009 میں آصف علی زرداری نے اقلیتوں کا دن منانے کا اعلان کیا تھا، شیری رحمان

 نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کہتی ہیں کہ 2009 میں صدر آصف علی زرداری نے 11 اگست کو اقلیتوں کا دن منانے کا اعلان کیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے انہوں نے لکھا کہ اقلیتوں کو تحفظ دینا ریاست پاکستان اور …

مزید پڑھئے

دھاندلی کے خاتمہ کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے،شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے خاتمہ کا واحد طریقہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی اسد قیصر ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری ، ، عامر ڈوگر اور امجد نیازی کے ہمراہ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ہونےوالے حالیہ الیکشن کو …

مزید پڑھئے

بہت ہوگیا انتظار اب ہونگی بارشیں لگاتار، محکمہ موسمیات نے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان بھر میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے 2 مختلف سلسلے اثر انداز ہونے والے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 13 سے 14 اگست تک پاکستان بھر میں مغربی …

مزید پڑھئے