روزانہ ارکائیوز

ہماری کوشش ہے امتحانات کی مانیٹرنگ ہوتی رہے، اسماعیل راہو

وزیر بورڈز اینڈ جامعات اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ ہماری کوشش ہے امتحانات کی مانیٹرنگ ہوتی رہے۔ اسماعیل راہو امتحانی مراکز کے دورے پر آج سینٹ جوزف کالج پہنچے ہیں جہاں انہوں نے امتحانی مراکز میں کورونا ایس او پیز اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو میں بتایا  کہ کراچی میں 26 ہزار طالبعلم امتحان …

مزید پڑھئے

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری

 کراچی میں اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سسلسہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل کا حیوانیات ، سائنس جنرل گروپ کا کمپیوٹر سائنس اور ہوم اکنامکس کا کیمیا کا پرچہ لیا جا رہا ہے جبکہ پرچے کا دورانیہ 2 گھنٹے رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب دوپہر ڈھائی بجے کامرس کا …

مزید پڑھئے

چمن : پاک افغان سرحد آج چھٹے روز بھی تاحال بند

پاکستانی جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاک افغان سرحد آج چھٹے روز بھی تاحال بند رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر چمن نے پاک افغان سرحد کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، نوٹیفکیشن کے مطابق آج بروز بدھ سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن میں …

مزید پڑھئے

میاں محمد سومرو کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس آج ہو گا

وزیر نجکاری میاں محمد سومرو کی زیر صدارت نجکاری بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ایچ ای سی کی نجکاری کیلئے ریزرو پرائس کا فیصلہ ہو گا، اجلاس میں ہیوی الیکٹریکل پکمپلیکس کی نجکاری ایک ماہ میں کرنے کی منظوری کا امکان ہے، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے انتظامی امور وزارت صنعت وپیداوار کے پاس ہیں۔ …

مزید پڑھئے

کورونا کی ڈیلٹا قسم کتنے سیکنڈ میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

کورونا کی ڈیلٹا قسم کتنے سیکنڈ میں ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتی ہے؟ اس حوالے سے ماہرین نے تہلکہ خیز انکشاف کرکے مزید خوف وہراس پھیلا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا سے متعلق ایک اور تہلکہ خیز دعویٰ کردیاہے۔  دعوے کے مطابق ڈیلٹا قسم 12 سیکنڈ میں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پانی بحران کےخاتمےکیلئےکام کر رہے ہیں، اسدعمر

اسدعمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی بحران کےخاتمےکیلئےکام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق و فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر  نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ایک نہیں دواسلام آباد بنائے ہوئےتھے،ہم پورےاسلام آبادمیں ایک نظام لارہے ہیں، ہاؤسنگ سوسائٹیز کا معاملہ سی ڈی اے کےدائرہ اختیا رمیں کرنےجارہے ہیں۔ ان …

مزید پڑھئے

شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں شرکت کر یں گے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کورونا کے باعث اسلام آباد …

مزید پڑھئے

امریکی سائنسدانوں نے کورونا کا علاج تلاش کر لیا، بڑا دعویٰ

امریکی سائنسدانوں نے کورونا کا علاج تلاش کرنے کا بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں واقع اسکرپس ریسرچ میں وَرم انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ میڈیسن کے پروفیسر کِم جانڈا اور جونیئر پروفیسر ایلی کیلاوے نے ٹیپ وَرم کو ٹھیک کرنے والی دوا سے کووڈ-19 کو ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں رواداری اور مساوات کے فروغ کی علمبردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے دورِ حکومت میں ملک میں اقلیتیں مزید عدم تحفظ کا شکار …

مزید پڑھئے

ہینگ ٹونگ جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امورعلی زیدی کہتے ہیں کہ ہینگ ٹونگ 77 جہاز کو قانون کے تحت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے ہینگ ٹونگ 77 بحری جہاز کو ضبط کرنے کے آحکامات کو کنفرم کرتے ہوئے لکھا کہ سی ویو پر پھنسے جہاز …

مزید پڑھئے