روزانہ ارکائیوز

سندھ:کورونا کے بڑھتے کیسز، اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے انفکشز ڈیزیز اسپتال ، ایکسپو فیلڈ آئیسو لیشن سینٹر،  اور انڈس میں آئی سی یو بیڈز دستیاب نہیں ہے اس کے علاوہ ڈاؤ اوجھا کیمپس اور ایس آئی یو ٹی، ضیاالدین نارتھ اور کلفٹن کیمپس، لیاقت …

مزید پڑھئے

نامعلوم ڈاکوؤں کی بڑھتی وارداتیں، پولیس بے بس دکھائی دینے لگی

ملتان میں نامعلوم ڈاکوؤں کی بڑھتی وارداتوں کی وجہ سے پولیس بھی بے بس دکھائی دینے لگی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ہمدرد دواخانہ حضوری باغ روڈ کے وئیر ہاؤس میں 4 نامعلوم ڈاکوؤں وئیر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے زبردستی داخل ہوگئے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

آئی فون کے نئے فیچر سے متعلق ماہرین کا خدشات کا اظہار

 آئی فون کے نئے فیچر سے متعلق ماہرین نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے  اسے ’پرائیویسی رسک‘ قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے آئی فون صارفین کی ڈیوائس میں موجود بچوں کے جنسی استحصال پر مبنی تصاویر کی تلاش کرنے کا سسٹم بنانے کا اعلان کردیاہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا سسٹم، صارف کے …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں آج مطلع ابر آلود رہیگا جبکہ کراچی اوربدین میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں میں تیزہواؤں کے ساتھ …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے عوام کی ویکسینیشن کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں، اسلم اقبال

اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کی ویکسینیشن کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے گورنمنٹ ہسپتال سمن آباد کا دورہ کیا،دورے کے دوران صوبائی وزیر نے ہسپتال میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح بھی کیا ،ویکسینیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب میں ایم ایس ڈاکٹر ادریس، …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کا ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر بات چیت

آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکوں کی سیکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل(ر) ہولوسی آکار کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں جاری تشدد ناقابل قبول ہے، امریکی محکمہ خارجہ

 امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کہتے ہیں کہ افغانستان میں جاری تشدد ناقابل قبول ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پرتشدد واقعات طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کی نفی ہیں ، افغانستان میں بنیادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جو ہمارے لئے اہم ہیں۔ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ افغان شہری گھروں میں محصور …

مزید پڑھئے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام گیارہویں کے امتحانات جاری

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام گیارہویں کے امتحانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رفیق احمد پلھ ناظم امتحانات نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گیارہویں کے امتحانات میں آج کیمسٹری کا پیپر ہے، کیمسٹری کے پیپر میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ ناظم امتحانات رفیق احمد پلھ نے مزید کہا …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے خلاف گندم کی تقسیم میں خردبرد سے متعلق نیب انکوائری کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی درخواست ضمانت کی سماعت کچھ دیر میں ہوگی۔ The post پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے appeared first …

مزید پڑھئے