روزانہ ارکائیوز

اداکار عامر خان ایک مرتبہ پھر کرن راؤ کے ساتھ

بھارتی اداکار عامر خان ایک مرتبہ پھر اپنی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ سفر کرتے دکھائی دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ نے حال ہی میں اپنی شادی کو 15 سال بعد ختم کرنے اور علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد دونوں کی طلاق ہوگئی تھی۔ اس حوالے سے ان …

مزید پڑھئے

عمران خان نے مجھے نوکنڈی ماشکیل شاہراہ کی سنگ بنیاد رکھنے کا کہا ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے نوکنڈی ماشکیل شاہراہ کی سنگ بنیاد رکھنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا نوکنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ واشک سے گوادر تک 198 کلومیٹر شاہراہ تعمیرکی جائے گی، گوادر کو چاغی کے ساتھ بذریعہ …

مزید پڑھئے

ریچھ کے بچوں کی گالف کلب میں موج مستیاں، ویڈیو وائرل

ریچھ کے تین بچوں کی گالف کلب میں موج مستیوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں ریچھ کے بچے خالی گالف کلب میں ایک جنھڈے کے قریب کھیلتے اور آپس میں لڑتے نظر آرہے ہیں۔ ٹوئٹر پر ڈینی ڈیرانے نامی شخص کی جانب سے شیئر کیے گئے کلپ کو صارفین نے بہت پسند کیا ہے، خاص کر ریچھ …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار کی فلم کے سیٹ پر کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی

جنوبی بھارت کی آئندہ آنے والی کناڈا زبان کی فلم ’لوو یو رچو‘ کے سیٹ پر اسٹنٹ مین ویوک کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹنٹ مین کی ہلاکت کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق پولیس نے  اسٹنٹ ڈائریکٹر ونود کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا ہے۔ یہ واقعہ …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے ترکی کے وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل(ر) ہولوسی آکار کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل(ر) ہولوسی آکار کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاع،سیکیورٹی …

مزید پڑھئے

ظلم پر خاموش رہنا ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے ، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ظلم پر خاموش رہنا ظلم میں شریک ہونے کے مترادف ہے۔ ہم اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی؛ اسپتال داخل، مداحون سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاٶنٹ پر ایک اسٹوری شٸیر کی ہے جس میں وہ اسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیٸرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اب سے کچھ دیر قبل ایک اسٹوری شٸیر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں, تصویر میں ان کا صرف …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کرپشن ، بدعنوانی اور منی لانڈرنگ میں سب سے آگے ہے،فرخ حبیب

وزیرمملکت اطلاعات ونشریات  فرخ حبیب نےکہا ہے کہ سندھ حکومت کرپشن ، بدعنوانی اور منی لانڈرنگ میں سب سے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت اطلاعات ونشریات  فرخ حبیب  کا میڈیا  سے گفتگو کرتے ہو ئے کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی کے مسائل کی جانب کوئی توجہ نہیں دی ہے،تعمیرات کے شعبے میں ایک ہزار ارب کے منصوبے …

مزید پڑھئے

شیخ مدثر نے انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر ٹرافی اپنے نام کرلی

شیخ مدثر نے انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر  ٹرافی اپنے نام کرلی ہے۔ تفصیلات کہ مطابق  انڈر 21 کے فاتح کیوئسٹ مدثر شیخ کو ٹرافی اور 50 ہزار روپے کا انعام دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ انڈر 21 رنرز اپ احسن رمضان کو بھی ٹرافی اور 25 ہزار روپے دئیے گئے ہیں جبکہ چیمپئن شپ میں سب …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے