روزانہ ارکائیوز

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کو گرفتار کرلیا گیا

ایف آئی اے نے تاجر کو بلیک میل کرنے پر مشہور ماڈل و اداکارہ افرا خان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ماڈل افرا خان نے ایک تاجر کے ساتھ ویڈیو بنائی تھی جس کے بعد اداکارہ نے تاجر کو بلیک میل کرتے ہوئے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگا جبکہ تاجر نے اب تک 5 لاکھ روپے بھی …

مزید پڑھئے

امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف کو ٹیلی فونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں باہمی تعلقات اورخطے میں سلامتی …

مزید پڑھئے

صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ صادق خان دوحہ میں افغانستان پر علاقائی کانفرنس اور ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ایمبیسڈر صادق خان قطر کے خصوصی  نمائندہ برائے انسداد دہشت گردی و ثالثی ڈاکٹر مطلق القہطانی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکار کے انوکھے انداز نے مداحوں کو حیران کردیا

معروف پاکستانی اداکار و میزبان فیصل قریشی کی وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر مداح خوب محظوظ ہورہے ہیں۔ فیصل قریشی کی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے چہرے پر فیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے خود کو بوڑھا بنادیا۔   View this post on Instagram   A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala) اداکار نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اورمعاون خصوصی جمشید چیمہ بھی ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کل بہاولپور میں کسانوں کو ریلیف زرعی پیکج دینے کا اعلان کریں گے جبکہ وزیراعظم بہاولپور میں کاشتکاروں …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداربہاولپور پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداربہاولپور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل بہاولپور میں وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تقریبات میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ اسلامیہ یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی پھر تیاری ہورہی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی پھر تیاری ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکمرانوں اور عوام کے مفادات میں واضح ٹکراﺅ ہے ،  سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے پیروکاروں نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بجٹ ہدف …

مزید پڑھئے

اداکارہ جوہی چاولہ کو بڑا غم مل گیا، پوری انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ کی جانب سے بھارت میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے متعارف کرائے جانے کے خلاف کیس داخل کرنے پر اس سال کے اوائل میں کافی باتیں ہوئیں ہیں۔ تاہم دہلی ہائیکورٹ نے ان کی اس درخواست کے ساتھ ان کی دیگر دو درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے ان پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ …

مزید پڑھئے

جلوس اور مجالس میں کورونا ایس او پی کا مکمل خیال رکھنا ہوگا، فیاض بٹ

وزیراعلی سندھ کے مشیر مذہبی امور فیاض بٹ نے کہا ہے کہ جلوس اور مجالس میں کورونا ایس او پی کا مکمل خیال رکھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر مذہبی امور فیاض بٹ نے شہر کے مختلف علاقوں کی امام بارگاہ کا دورہ کیا،جسں میں محرم الحرام سے متعلق سندھ حکومت کے جلوس اور اجتماع سے متعلق …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم اور وفاقی حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگا سکتے ہیں،ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور وفاقی حکومت کی سنجیدگی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میری وزیر اعلیٰ سندھ سے بات ہوئی ہے، ان کو وزیر اعظم کے کراچی دورے کا سرکاری …

مزید پڑھئے