روزانہ ارکائیوز

کراچی میں کورونا کیسز میں کمی، کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 15.7 فیصد ہوگئی

کراچی میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث کورونا مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر 15.7 فیصد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 23 دن بعد کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے، 18 جولائی کو کراچی میں کیسز کی شرح 14.3 فیصد رپورٹ ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار …

مزید پڑھئے

میڈیا کا منظر نامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ میڈیا کا منظر نامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی نیشنل میڈیا ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج ڈیجیٹل میڈیا کی ایڈورٹائزمنٹ 25 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ فیس بک اور گوگل نے پاکستان سے 7.5 …

مزید پڑھئے

تنویر الیاس کی قیادت میں تحریک انصاف کا پارلیمانی اجلاس جاری

تنویر الیاس کی قیادت میں تحریک انصاف کا پارلیمانی اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے، اجلاس میں آزادکشمیر میں حکومت سازی کے اگلے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وزارتوں کی تقسیم، صدارتی الیکشن اور کشمیر کونسل کے انتخابات …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم رہے گا

ملک کے مختلف شہروں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ کراچی میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ وہی دوسری جانب شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں ساتھ بارش کا بھی …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ نے بلا رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی کے موقع پر ان کو پاکستان میں جذام اور ٹی بی کے خاتمے کیلئے بے مثال خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھئے

انٹرمیڈیٹ کے ملتوی شدہ پرچوں کا آج سے آغاز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر میڈیٹ  کے ملتوی شدہ پرچوں کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بارہویں جماعت سائنس گروپ پری میڈیکل کا نباتیات اور سائنس جنرل گروپ کا معاشیات کا پرچہ صبح ساڑھے نو بجے لیا جائے گا جبکہ پرچے کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹے کا ہوگا ۔ چئیرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں امتحانات 13 اگست تک جاری رہیں گے، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں امتحانات 13 اگست تک جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 800 سے زائد امتحانی مراکز میں طلبا سے امتحانات لیے جا رہے ہیں، امتحانات کے دوران کورونا ایس او پیز …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کی تیسری اولاد منظر عام پر آگئی؛ مداح حیران و پریشان ہوگئے

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے ان کے دوران حمل لکھی جانے والی کتاب رونمائی کے لئے پیش کردی گئی ہے جس کی بکنگ بھی جاری ہے۔ اس کتاب کے حوالے سے اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ میرے دونوں حمل اور اس کتاب کو  لکھنے کا  سفر کافی طویل رہا  ہے جس میں کچھ دن …

مزید پڑھئے