روزانہ ارکائیوز

ثنا خان مالدیپ کے ساحل پر سیر سپاٹوں میں مصروف، تصاویر وائرل

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ و ماڈل ثنا خان مالدیپ کے ساحل پر سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابقہ بالی ووڈ ہیروئن ثنا خان نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں اور ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ساحل پر آرام کرتے اور قدرتی …

مزید پڑھئے

مانی اگر شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی کرتی، حرا مانی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کو انٹرویو میں پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ مانی بہت ریئل انسان ہیں، اگر مانی شادی شدہ بھی ہوتے تو بھی میں ان ہی سے شادی …

مزید پڑھئے

کوئی بھی پاکستانی پاکستان کے کسی بھی علاقے میں زمین خرید سکتا ہے، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ کوئی بھی پاکستانی پاکستان کے کسی بھی علاقے میں زمین خرید سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ 1965 اور 1971 کی جنگ میں کچھ زمینیں حکومت نے اپنے قبضے میں لیں، تھر پارکر، مٹھی، …

مزید پڑھئے

گزشتہ حکمرانوں نے عوام کو سستے بھاشن کے سوا کچھ نہیں دیا ، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گزشتہ حکمرانوں نے عوام کو سستے بھاشن اور مہنگے منصوبوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اپوزیشن اور عمران خان میں وہی فرق ہے جو کھوکھلے وعدوں اور انکی تکمیل میں ہے ، میگا منصوبوں نے …

مزید پڑھئے

موڈرنا ویکسین کے حوالے سے سائنسدانوں کا نیا انکشاف

دنیا بھر میں کورونا وائرس اور اس کی اقسام سے  محفوظ رہنے کے لئے کورونا ویکسین کا استعمال بہت بڑے پیمانے پر کیا جارہا ہے۔ کورونا ویکسین کی تیاری میں دنیا کی مختلف اور بڑی فارما کمپنیوں کی مدد سے کی گئی ہے۔ لیکن سائنسدانوں کی جانب سے کورونا وائرس اور کورونا ویکسین کی افادیت، اس سے ہونے والے اثرات …

مزید پڑھئے

فضا علی  نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی، ویڈیو بیان جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی  نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فضاعلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی معروف شخصیات سے شادی کروانے کی خبروں پر کھل کر اظہارِ برہمی کیا …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے ہر جگہ کروائے جائیں گے ، بابر اعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے ہر جگہ کروائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ادھا سفر طے کر لیا ہے ، حکومت اپوزیشن سے کھلے دل سے گفتگو کر رہی …

مزید پڑھئے

پنجاب میں پولیو مہم کا اختتام

پنجاب کے منتخب اضلاع میں پولیو مہم کے مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کرکے صوبے بھر پولیو مہم کا اختتام ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ مہم میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ہیں ، لاہور میں سب سے زیادہ 18 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔ پنجاب پولیو پروگرام …

مزید پڑھئے

کراچی: سی ویو کے ساحل سے ہینگ ٹونگ جہاز نکالنے کے آپریشن کا آغاز

کراچی میں سی ویو کے ساحل سے ہینگ ٹونگ جہاز نکالنے کے آپریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن دو مراحل میں مکمل ہوگا، پہلے مرحلے جہاز کو ریت سے نکال کر چار میٹر گہرے پانی میں لے جایا جائے گا اور دوسرے مرحلے میں جہاز کو ٹوکر کے کراچی ہاربر تک لے جایا جائے گا۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے

شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اجلاس میں ای سی سی میں ایک نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں نیشنل ریمیٹنس پروگرام پر غور کیا جائے گا۔ The post شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ …

مزید پڑھئے