روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری حال اور مستقبل کے لیڈر ہیں، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری حال اور مستقبل کے لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرخ حبیب جیسے لوگ فردوس عاشق اعوان کے حشر سے سبق سیکھیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران نیازی اپنے اعلان برف …

مزید پڑھئے

کروڑوں لوگوں کی پسندیدہ معروف بھارتی اداکارہ 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

جنوبی بھارتی فلموں کی اداکارہ  شرنیا سسی شارو دس سال تک برین ٹیومر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ شرنیا سسی شارو گزشتہ دس برس سے برین ٹیومر سے نبرد آزما تھیں۔ گزشتہ روز انہوں نے کیرالہ کے ایک نجی اسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانس لی۔ کچھ …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت نے کسانوں کو رلیف دیا ، ڈاکٹر شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ہماری حکومت نے کسانوں کو رلیف دیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل وزیراعظم عمران خان کا دورہ کسانوں کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں جو وعدے کیے وہ …

مزید پڑھئے

وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس

وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء نجکاری، صنعت و پیداوار اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے جون میں نجکاری کے پروگرام کے بارے میں کیئے گئے فیصلوں پر اب تک کی پیش رفت اور پاکستان اسٹیل ملز …

مزید پڑھئے

اداکار ہمایوں سعید نے دس سال پرانا کرتا پہن لیا

پاکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے دس سال پرانا کرتا پہنے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کافی عرصے بعد اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ سفید کرتا اور نیلے رنگ کی جینس پہنے نظر آرہے ہیں ۔   …

مزید پڑھئے

لیگی رہنما انتخابی شکست کے صدمے سے تا حال نہیں نکل سکے، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ لیگی رہنما انتخابی شکست کے صدمے سے تا حال نہیں نکل سکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے لیگی رہنما عطا تارڑ کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عطا تارڈ کو یقین نہیں آ رہا کہ عوام نے انہیں …

مزید پڑھئے

برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرل

خلیجی ائیرلائن ایمریٹس نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کی عکس بندی کی  ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ایمریٹس نے تصدیق کی ہے کہ برج خلیفہ کے ٹاپ پر کریو ممبر کے یونیفارم پہنے عکس بند کیا جانے والا اشتہار کسی بھی قسم کے خصوصی ایفیکٹس پر عکس …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات  ہوئی جس میں دفاعی تعاون، سی پیک کی پیش رفت، …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کے لئے  پانی کی فراہمی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لئے صاف اور وافر پانی کی فراہمی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو کراچی کے …

مزید پڑھئے

پاکستان، یوکرائن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، یوکرائن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے …

مزید پڑھئے