روزانہ ارکائیوز

نویں اور دسویں محرم کے جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے ہوگی، کمشنر لاہور

کمشنرلاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے کہا ہے کہ نویں اور دسویں محرم کے تمام جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان  کی زیرِ صدارت محرم الحرام میں انتظامات کے حوالے سے  اجلاس ہوا جس میں  سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خصوصی شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

رواں سال 2 ارب 71 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی گئیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق رواں سال جولائی میں 2 ارب 71 کروڑ ڈالر کی ترسیلات پاکستان زر بھیجی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے مطابق تارکین ہم وطنوں نے رواں سال جولائی میں 2 ارب 71 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں، …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی شوہر منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کافی …

مزید پڑھئے

عراقی وزیر خارجہ کل دورے پر پاکستان پہنچیں گے

عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کی دعوت پر 11-12 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع  کے مطابق  عراقی وزیر خارجہ دورے کے دوران شاہ محمود قریشی سے دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور پر …

مزید پڑھئے

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم 31 اگست کو بند

ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو نے کہا ہے کہ  31 اگست تک جس نے ویکسین نہیں لگوائی اس کی سم بند ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو خط لکھ دیا ہے۔ ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

اداکار رنویر اور ارجن کپور کی مستیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور ارجن کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں دونوں  فٹبال کھیلنے کے دوران ایک دوسرے سے والہانہ انداز میں گلے مل رہے ہیں۔ انسٹاگرام پر بھایانی نامی اکاؤنٹ کی جانب سے پوسٹ کی گئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جس میں دونوں اداکار دوستانہ فٹ بال میچ کے دوران ایک دوسرے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب ، چمن بارڈر کھولنےکا فیصلہ

پاکستان کے طالبان کیساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد کے بعد چمن بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکام اور طالبان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد چمن بارڈر کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، افغان طالبان نے تصدیق کی ہے چمن اسپین بولدک سرحدی گزرگاہ کل سے ہرقسم کی آمدورفت …

مزید پڑھئے

اے لیول اور ووکیشنل بی ٹیک کے نتائج کا اعلان

اے لیول اور ووکیشنل بی ٹیک کے نتائئج کا اعلان کردیا گیا جس میں متعدد طلباء نے اے گریڈز حاصل کیے۔ تفصیلات کے مطابق اے لیول اور ووکیشنل بی ٹیک کے نتائج میں اے گریڈز کی بہار آگئی، اے لیول میں ریکارڈ 44 اعشاریہ 8 فیصد طلباء نے اے اسٹار یا اے گریڈ حاصل کیے۔ انگلینڈ، ویلز اور ناردرن آئرلینڈ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےکل ہونے والے اجلاس کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ٹیلی فونک رابطے کے دوران حکومت مخالف تحریک تیزکرنےاورپی ڈی ایم کو متحرک کرنے پراتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر نواز شریف نےشہبازشریف کوپارٹی سطح پربھی …

مزید پڑھئے

14 اگست پر کوئی چھٹی نہیں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے محکمہ جیل  خانہ جات کی محرم اور یوم آزادی کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چودہ اگست کوجیلوں میں پرچم کشائی کی تقریب جبکہ محرم الحرام میں جلوس اور مجالس کی تقریبات منعقد کروانے کاحکم دے دیا گیا ہے۔ افسران اور اہلکاروں کی محرم الحرام اورچودہ اگست کے موقع پرچھٹیاں منسوخ کردی گئیں اورہفتہ وارچھٹی …

مزید پڑھئے