روزانہ ارکائیوز

محرم الحرام کے لیے این سی او سی کی طرف سے خصوصی ہدایات جاری

این سی او سی نے محرم الحرام  کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ یہ ہدایات متعلقہ علماء کی سفارشات کو مدِ نظر رکھ کر جاری کی گئیں ، تمام مجالس اور جلوس کورونا ایس او پیز کے تحت منعقد کیے جائیں گے۔ این سی او سی کا کہنا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کو کراچی کے مسائل آسمان سے کیا زمین سے بھی نظر نہیں آئیں گے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی کے مسائل آسمان سے کیا زمین سے بھی نظر نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چند گھنٹوں کے لئے وزیراعظم کراچی آئے ہیں ان کو کیسے کراچی کے مسائل نظر آئیں گے؟ چیئرمین مصطفیٰ کمال نے …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے شادی کرلی، تصاویر وائرل

ڈرامہ انڈسٹری سے منسلک اداکارہ بینش راجہ کی شوہر کے ہمراہ شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ بینش راجہ کی شادی کی مختلف تصاویر انسٹاگرام پر زیر گردش ہیں جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ادکارہ حال ہی میں اپنے بچپن کے دوست کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کو …

مزید پڑھئے

دھاندلی کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے ، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ دھاندلی کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ حلقے میں ایک لاکھ 29 ہزار ووٹ کاسٹ ہوئے ، 7 پولنگ اسٹیشنز پر12 بجے تک کوئی ووٹ کاسٹ نہیں ہوئے ، حکومتی حلقے،عہدیداروں نے دھاندلی کی منصوبہ …

مزید پڑھئے

کراچی، گلشن اقبال میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ میٹرو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے شخص کی شناخت ظفر اقبال نام سے ہوئی، جس کی عمر 39 سالہ بتائی جارہی ہے۔ ذراٸع کا کہنا ہے کہ ظفر اقبال کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

لیونل میسی کا فرنچ کلب پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ

ارجنٹینا کے مشہور زمانہ فٹبالر لیونل میسی  کا  فرنچ کلب پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  لیونل میسی کافرنچ کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی ) کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ میسی کو ایک سیزن کے لیے 25 ملین یورو (پاکستانی تقریباً 5 ارب روپے ) ملیں گے۔ میسی 2 سال …

مزید پڑھئے

لاہور ریلوے اسٹیشن پر کرونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر ریلوے ملازمین سمیت شہریوں کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد ناصر خلیلی کی خصوصی کاوش سے گرین لائن ھال میں ویکسین لگانے کا انتظام کردیا گیا ہے۔ ریلوے ترجمان نے کہا کہ سینیئر میڈیکل آفیسر …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت صوبے اور شہر کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے اور شہر کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وائی ایم سی گرائونڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائی ایم سی اے میں کھیلوں اور اچھی تفریحی سرگرمیاں ملیں گی، سندھ حکومت ایسی مثبت سرگرمیوں میں اضافہ …

مزید پڑھئے

ایک سال گزرنے کے باوجود کراچی کے لیے ایک روپیہ نہیں ملا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک سال گزرنے کے باوجود کراچی کے لیے ایک روپیہ نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے 11سوارب روپے کااعلان کیا ، تبدیلی کا اصل چہرہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

اگرمانی شادی شدہ ہوتے تو حرا پھر کس سے شادی کرتی؟ نام سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کا کہنا ہے کہ اگر مانی شادی شدہ بھی ہوتے تو میں ان ہی سے شادی کرتی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حرا مانی نے کہاکہ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ میں نے اپنی دوست کے موبائل سے مانی کا نمبر چرا کر ان …

مزید پڑھئے