روزانہ ارکائیوز

روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

راولپنڈی کے انڈسٹریل ایریا روات میں بچوں کے پیمپرز تیار کرنے والی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری میں اربوں روپے مالیت کی مشینری حال ہی میں چائنہ سے منگوائی گئی تھی، خوفناک آگ لگنے کی وجہ سے فیکٹری کے بیشتر حصے کی چھت اور دیواریں آگ کی حدت سے منہدم ہوگئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

مذہبی رواداری ہمارے خطے کی روایتوں کا حصہ ہے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مذہبی رواداری ہمارے خطے کی روایتوں کا حصہ ہے، عدم برداشت کے مظاہرے ہماری تہذیب کے منافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں ہندو برادری کے مندر میں تخریب کاری کرنے والے عناصر کے عمل کی مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان کا والدین کی طلاق سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے والدین سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی طلاق کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا اور بتایا کہ یہ دونوں ساتھ میں خوش نہیں تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق والدین کی طلاق کے بعد سارہ علی خان نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت والدہ امریتا …

مزید پڑھئے

مصدق سیٹھی ہر کڑے وقت میں وزیراعظم کے ساتھ جڑے رہے، خرم شیر زمان

 پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملیر کے بانی رہنماء مصدق سیٹھی ہر کڑے وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ جڑے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان ملیر میں بانی رہنماء مصدق سیٹھی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچے۔ جہاں …

مزید پڑھئے

مندر پر حملہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مندر پر حملہ شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رحیم یار خان کے شہر بھونگ میں مندر پر حملے کی بھر پور مذمت کرتا ہوں ، مندر پر حملے کے واقعے میں ملوث شرپسند افراد …

مزید پڑھئے

انڈیا نے کھلاڑیوں کو منع کیا اس سے زیادہ گھٹیا پن اور کیا ہوسکتا ہے ، سلیم ملک

سابق کرکٹر سلیم ملک نے کہا کہ انڈیا نے کھلاڑیوں کو منع کیا اس سے زیادہ گھٹیا پن اور کیا ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر سلیم ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اسپورٹس کے خلاف جانا گھٹیا حرکت ہے ، پاکستان لیگ کروائیں جو کھیلنا چاہتا ہے وہ آکر کھیلے گا ، انڈیا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان سے شبلی فراز کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر تفصیلی بریفنگ اور کارکردگی کا عملی نمونہ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے اس اہم پیش رفت پر وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو مبارکباد دی۔ وزیرِ اعظم نے انتخابی …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر دو سال سے ظلم و بربریت کی انتہا سے گزر رہا ہے ، نیلم منیر

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر دو سال سے ظلم و بربریت کی انتہا سے گزر رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ  نیلم منیر نے یوم استحصال کشمیر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نام نہاد سپر پاورز کشمیر میں ہونے والے ظلم پر خاموش ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ  نیلم منیر نے …

مزید پڑھئے

گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں

امریکی پاپ گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریانا کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 70 کروڑ ڈالرز ہے۔ یہ پیسہ انہوں نے صرف میوزک سے نہیں کمایا بلکہ  80 فیصد دولت بیوٹی برینڈ سے کمائی ہے۔ The post گلوکارہ ریانا امیر ترین خاتون بن گئیں appeared first on .

مزید پڑھئے

اداکارہ ثانیہ شمشاد نے اپنی کُل کائنات سے ملوادیا

ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثانیہ شمشاد نے شوہر اور بیٹے کو اپنی کُل کائنات قرار دے دیا۔ اداکارہ نے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں اس نومولود کا چہرہ واضح نہیں ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saniya Shamshad (@saniyashamshadhussain) ثانیہ شمشاد نے لکھا کہ میری کُل کائنات ایک ہی تصویر میں …

مزید پڑھئے