روزانہ ارکائیوز

اہلِ کشمیر کا تشخص تباہ کی بھارتی کوششیں دنیا کےسامنے ہیں ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اہلِ کشمیر کا تشخص تباہ کرنےاور بزورِ قوت آبادی کا تناسب بدلنےکی بھارتی کوششیں دنیاکےسامنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پانچ اگست 2019 کے یکطرفہ و غیرقانونی بھارتی اقدامات کو آج 2 …

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ سے پرانے اکاؤنٹ کیسے ختم کیے جائیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

اکثر و بیشر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے کام کی وجہ سے مختلف ویب سائٹس پر اپنے اکاؤنٹ بنالیتے ہیں جو کہ کام ختم ہونے کے بعد ہمارے کام کے نہیں رہتے ہیں۔ البتہ ان ویب سائٹس کے پاس ہماری  انفارمیشن ضرور چلی جاتی ہے جس سے شاید ہمیں کوئی نقصان بھی پہنچتا ہے یا شاید پاسورڈ مختلف …

مزید پڑھئے

بھارت میں کشمیریوں کا استعمال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت میں کشمیریوں کا استعمال دنیا کے منصفوں کے ضمیر کا امتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اپنے چاٹر پر عمل کرواتے ہوئے کشمیریوں کے انسانی حقوق بحال کروائے۔   انہوں نے کہا کہ مودی کا 5 اگست کا جارحانہ …

مزید پڑھئے

اینڈرائڈ فون میں چھپا ایسافیچر، جس سے بنا بلوٹوتھ تصویریں ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں منتقل ہو سکتی ہیں؟

اینڈرائڈ فون میں چھپا وہ کون سا فیچر ہے جس کے ذریعے  بلوٹوتھ استعمال کیے بغیر تصویریں یا ویڈیو ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں منتقل ہو سکتی ہیں؟ آئیں جانتے ہیں۔ جب بھی ہمیں تصاویریں یا ویڈیو شیئرکرنی ہوتی ہیں تو ہم وائی فائی یا ڈیٹا استعمال کر کے واٹس ایپ سے یہ کام کرتے ہیں لیکن اگر یہ …

مزید پڑھئے

ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصدیق کا کیا مطلب ہے؟

ٹوئٹر، ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر شخص اپنی رائے اور جذبات کا اظہار باآسانی  کرسکتا ہے لیکن شرائط و ضوابط کے دائرے میں رہتے ہوئے ۔ اس پلیٹ فارم پر اپنے پسندیدہ لوگون کو فالو کیا جاتا ہے تا کہ ان کی آراء سے آپ ہر وقت باخبر رہیں۔ لیکن آج کل لوگ زیادہ فالورز حاصل کرنے کے …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمت میں اضافےسےتمام چیزیں مہنگی ہوں گی ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافےسےتمام چیزیں مہنگی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایک ماہ کےدوران پیٹرول کی قیمتوں میں 8 روپےاضافہ ہوا ، وزراء کہتےہیں قیمتیں کنٹرول کرناصوبوں کی ذمہ داری ہے ، کےپی کے اور پنجاب میں انکی حکومت ہے،قیمتیں کیوں کنٹرول نہیں …

مزید پڑھئے

بھارتی اقدامات کی واپسی تک بات چیت نہیں ہو سکتی ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی اقدامات کی واپسی تک بات چیت نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کشمیری عوام کو5 اگست کافیصلہ کسی صورت قبول نہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کررہی ہے ، نریندرمودی ہٹلرکا ٹولہ ہے۔ The post بھارتی اقدامات کی واپسی …

مزید پڑھئے

عمران خان نے بھارت کی انسانیت سوز کارروائیوں سے پردہ اٹھایا ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی انسانیت سوز کارروائیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فاشسٹ …

مزید پڑھئے

آخر کار کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہو گا ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آخر کار کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نہ بھارت 7 دہائیوں میں کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کو …

مزید پڑھئے

جانیئے! اسکن کے لئے میک اپ فاؤنڈیشن کی سلیکشن کیسے کی جائے؟

چہرے کی جلد بہت ہی نازک ہوتی ہے جس کے معاملے میں خواتین سب سے زیادہ حساس ہوتی ہیں۔ چہرے پر کوئی داغ آجائے یا کوئی دانہ نکل آئے  تو خواتین پریشانی کا شکار ہوجاتی ہیں کیونکہ ایسے داغ یا نشانات آسانی سے ختم نہیں ہوتے ہیں۔ اسی لئے خواتین اپنے بیوٹی پراڈکٹس کی سلیکشن کے لئے بہت وقت لیتی …

مزید پڑھئے