روزانہ ارکائیوز

شریف خاندان نے ہمیشہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

 وزیر اعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے  مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان نے ہمیشہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کا پروپیگنڈہ کرنے والوں نے نیب چیئرمین لگایا ہے جبکہ انتقامی سیاست سے ن لیگ کی …

مزید پڑھئے

بھارت بندوق کی نوک پر آزادی کے خواب کو قید نہیں کر سکتا ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت بندوق کی نوک پر آزادی کے خواب کو قید نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری قوم یوم کشمیر استحصال منارہی ہے ، ملک کا ہر طبقہ اپنی حیثیت کے مطابق …

مزید پڑھئے

آپ کی پالتو بلی کا موڈ کیسا ہے؟ نئی ایپ سے معلوم کیجئے

گھروں میں پالتو جانور رکھنا ہر عام و خاص کا شوق ہوتا ہے کیونکہ پالتو جانوروں کے گھر میں ہوتے ہوئے انسان کبھی اکیلا پن محسوس نہیں کرتا ہے۔ پالتو جانوروں کی لسٹ میں سرفہرست بلی اور اسکے بعد طوطوں اور کتوں کا شمار ہوتا ہے جبکہ اس کے علاوہ اور بھی جانوروں کو لوگ پالتو بنانے کا شوق رکھتے …

مزید پڑھئے

حرا مانی کو ہیروئن بنانے والا کون ہے؟ اداکارہ نے نام بتادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کئی ہٹ پراجیکٹس دینے والی شوخ و چنچل اداکارہ حرا مانی نے مداحوں کو بالآخر بتادیا ہے کہ وہ آج کس کی وجہ سے ہیروئن ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حرا مانی نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی اورہدایت کار دانش نواز کی سالگرہ کے موقع پر ان کیلئے خصوصی طور پر کیپشن میں …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، شیخ رشید

محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے وزارت داخلہ میں خصوصی اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے اجلاس کی صدارت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں تمام ادارے خود مختار اور آئین کے مطابق کام کر رہے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ پاکستان میں تمام ادارے خود مختار اور آئین کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اگر سچے ہیں تو خود کو نیب کے سامنے پیش کرنے سے ڈر کیوں رہے ہیں ، اگر شہباز شریف سچے ہیں تو خود کو احتساب کیلئے پیش …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 کی چارجنگ اسپیڈ کیا ہوگی؟ کمپنی کا اہم اعلان

آئی فون کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبرسامنے آ گئی ہے جس کے مطابق آئی فون 13 کے سات نئے ماڈلز اب جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کمپنی نے آئی فون 13 کے 7 نئے ماڈلز اور ان کے ماڈل نمبرز رجسٹر کرا لئے گئے ہیں۔ آئی فونز 13 کے ماڈلز میں آئی فون 13، آئی فون 13 منی، آئی فون 13 پرو اور آئی فون پرو میکس شامل ہیں۔  اگر بات کی جائے آئی فون 13 کے ڈیزائن کے حوالے سے تو اطلاعات یہ ہیں کہ اس کا …

مزید پڑھئے

مون سون شجرکاری مہم کے تحت یونیورسٹی آف صوابی میں پودا لگایا گیا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مون سون شجرکاری مہم کے تحت یونیورسٹی آف صوابی میں پودا لگایا گیا۔  تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے ’’ بلین ٹری سونامی‘‘ منصوبے کی مدد سے پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے متاثر …

مزید پڑھئے

آئی فون سے ڈیلیٹ کی گئی تصاویر واپس کیسے لائیں؟ انتہائی آسان طریقہ جانیں

آئی فون کے استعمال کرنے والے صارفین فیچرز کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں اور بہت محتاط بھی رہنا ان کے معمولات زندگی میں شامل رہتا ہے۔ بہت سے صارفین کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے کہ جہاں ان کے فون سے ان کی تصاویر ڈیلیٹ ہوجائیں تو انہیں واپس حاصل کیسے کیا جائے۔ اس مسئلے کے حل کے …

مزید پڑھئے

5 اگست 2019 تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 5 اگست 2019 تاریخ میں ایک سیاہ اور اہم لمحے کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کی سرزمین کا الحاق اور کشمیری عوام کے ساتھ غداری …

مزید پڑھئے