روزانہ ارکائیوز

امید ہے پہلے کی طرح علماء کرام اور امن کمیٹیوں کا مثالی تعاون رہے گا ، راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا کہ امید ہے پہلے کی طرح علماء کرام اور امن کمیٹیوں کا مثالی تعاون رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کااجلاس ہوا جس میں راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن میں محرم الحرام کے سیکیورٹی پلان …

مزید پڑھئے

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت آئی ووٹنگ میں ابھرتی ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نادرا نے اجلاس کو آئی ووٹنگ میں اب تک ہونے …

مزید پڑھئے

بھارت اپنے مظالم چھپانے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے، رحمان ملک

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ بھارت اپنے مظالم چھپانے کے لیے ہر حربہ استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو درخواست دی ہے کہ رحمان ملک کا اکاؤنٹ بند کردیں ، حکومت بتائے کہ دو سالوں میں کشمیر کی آزادی اور کشمیریوں کے مظالم …

مزید پڑھئے

ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر عمل پیرا رہیں گے ، ظہیر احمد

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ ہم حقِ خود ارادیت کے حصول کیلئے کی جانے والی جدوجہد میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کی مستحکم پالیسی پر عمل پیرا رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے یومِ …

مزید پڑھئے

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر فوری پابندی عائد کردی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 8 ،9 اور 10 محرم کو ہوگا۔ The post کراچی: ڈبل سواری پر پابندی عائد appeared first on .

مزید پڑھئے

عوام ویکسینیشن لگوانے میں بھرپور تعاون کررہی ہے ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام ویکسینیشن لگوانے میں بھرپور تعاون کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر مائیک نتھاورینکس نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ …

مزید پڑھئے

کراچی کوآفت زدہ قراردےکرتمام ٹیکس معاف کیےجائیں ، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کوآفت زدہ قراردےکرتمام ٹیکس معاف کیےجائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ تاجروں کوبلاسود قرضے فراہم کیے جائیں ، پیپلزپارٹی اورکوروناکی وجہ سےشہرآفت زدہ ہے ، سازشوں کےباوجودہمیں مقصدسےپیچھےنہیں ہٹایاجاسکا۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم عوامی خدمت پریقین رکھتےہیں ، …

مزید پڑھئے

حقیقی زندگی میں چلبلی، شوخ اور فلمی لڑکی ہوں، عائزہ خان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹارعائزہ خان نے اپنی اصل زندگی کے بارے میں نئے انکشافات کر دئیے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائزہ خان آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں، عائزہ خان کے انسٹا گرام پر فین فالوونگ میں بھی دن دُگنی اور رات چگنی ترقی ہو رہی ہے۔ عائزہ خان سے متعلق زیادہ تر اُن …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کا برائیڈل شوٹ، تصاویر وائرل

ماہرہ خان ایک پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور وی جے ہیں جبکہ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں ہم سفر اور شہر ذات قابلِ ذكر ہیں۔ ٹیلی وژن پر بھرپور کامیابی سمیٹنے کے بعد ماہرہ نے فلمی دنیا میں بھی قدم جمائیں ہیں۔ ماہرہ خان ابھی تک متعدد فلمیں میں کام کر چکی ہیں ان میں سے تین پاکستانی جبکہ ان کی ایک بالی …

مزید پڑھئے

سائنو ویک کووڈ ویکسین حقیقی زندگی میں بہت زیادہ مؤثر قرار

سائنو ویک، ایک چینی کمپنی میں تیار کی جانے والی ویکسین ہے جس کی وجہ سے اب تک متعدد لوگ اپنے قوت مدافعت میں اضافے کے لئے لگوا چکے ہیں۔ گزشتہ چند روز قبل چینی ماہرین سائنو ویک ویکسین کو ڈیلٹا وائرس سے لڑنے کے خلاف مؤثر بھی قرار دے چکے ہیں۔ اسکے علاوہ ایک تحقیق میں یہ بھی ثابت …

مزید پڑھئے