روزانہ ارکائیوز

موجودہ حکومت کشمیریوں کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے، طاہر محمود اشرفی

 وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہرمحمود اشرفی قرآن اکیڈیمی کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت کشمیریوں کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کو جو کچھ کیا دنیا بھر میں بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی جارہی ہے جبکہ عمران خان کہتے ہیں …

مزید پڑھئے

میر شکیل کیخلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت 31 اگست تک ملتوی

احتساب عدالت میں جنگ و جیو کے مالک میر شکیل کیخلاف پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت آج ہوئی ہے جسےایڈووکیٹ کی عدم دستیابی کے باعث 31 اگست تک سماعت ملتوی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ملزم میر شکیل سمیت دیگر کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی …

مزید پڑھئے

یوم کشمیر کے موقع پر میں کشمیر کی سلامتی اور آزادی کے لیے دعا کرتا ہوں، سہیل انور سیال

سندھ ہائیکورٹ کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر میں کشمیر کی سلامتی اور آزادی کے لیے دعا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کشمیر کے لوگ نہ صرف پاکستانی عوام …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم مسئلہ کشمیر پر 22 کروڑ پاکستانیوں کے جذبات کے ترجمان ہیں، فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان مسئلہ کشمیر پر 22 کروڑ پاکستانیوں کے جذبات کے ترجمان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے یوم استحصال کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دو سال سے اس خطے کے ہٹلر مودی نے کشمیر میں ظلم و …

مزید پڑھئے

ہم بحیثیت قوم کشمیریوں کی جائز جدوجہد میں متحد اور پرعزم ہیں ، عمران اسماعیل

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہم بحیثیت قوم کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کی جائز جدوجہد میں متحد اور پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پانچ  اگست کو پاکستان کی عوام کشمیر کی آبادی اور الگ شناخت کو تبدیل کرنے …

مزید پڑھئے

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ، لیاقت شہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کا استحصال بند کرکے مسئلہ کشمیر یو این قراردادوں اور کشمیریوں کی …

مزید پڑھئے

پرانے ٹوتھ برش کے کچھ ایسے کارآمد استعمال جو ہر کوئی نہیں جانتا

پرانے ٹوتھ برشز کو پھینکنے کے بجائے ان سے بہت سے کام لیے جاسکتے ہیں جوآج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔ صفائی اپنے چھوٹے سائز کی وجہ سے ٹوتھ برش ایسی چیزوں کو صاف کرسکتا ہے جہاں ہاتھ یا کوئی دوسری چیز نہیں پہنچتی۔ جیسے بیسن کا نل، دروازے کے کنڈے اور باورچی خانے میں فوڈ پروسیسر …

مزید پڑھئے

بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ حریت دبا نہیں سکتا، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت ظالمانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کا جذبہ حریت دبا نہیں سکتا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری بہن بھائیوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ان کے ساتھ …

مزید پڑھئے

نظروں کو دھوکہ دیتی انوکھی تصاویر جو انسان کو شک میں ڈال دیتی ہیں

چند تصاویر ایسی ہیں جو باآسانی آپ کی نظروں اور دماغ کو دھوکہ دے سکتی ہیں جبکہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کیا دیکھ رہے ہیں، لیکن غور کرنے پر پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک وہم ہے۔ آئیے مندرجہ ذیل میں موجود نظروں کو دھوکہ دیتی چند تصویریں دیکھتے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے …

مزید پڑھئے

گمشدہ موبائل فون کو تلاش کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

اگر آپ  ایک نوکری پیشہ انسان ہیں تو یا پھر کہیں شاپنگ کے لئے باہر جارہے ہیں تو اپنے موبائل فونز کا خیلا رکھیں۔ کیونکہ اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنا فون کہییں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا پھر وہ چاری ہوجاتا ہے یا پھر یوں کہا جائے کہ فون کھو جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ …

مزید پڑھئے