روزانہ ارکائیوز

آج کل آپ کا بھی بجلی کا بل زیادہ آرہا ہے؟ جانئیے بل کی قیمت کو آدھا کرنے کے آسان طریقے

موسم کوئی بھی ہو، گھر میں الیکٹرانک کی ایسی مشینیں ہوتی ہیں جو ہر موسم میں استعمال ہوتی ہیں اور بہت زیادہ بجلی کھینچتی ہیں ، پھر مہینے کے اختتام پر ہزاروں روپے کا بل ذہنی اذیت میں بھی اضافہ کر دیتا ہے۔ آج ہم آپ کو  ہزاروں روپے کےبجلی کے بل سے جان چھڑا نے کے آزمودہ طریقے بتا …

مزید پڑھئے

امید ہے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرورکامیاب ہوگی ، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے کشمیریوں کی جدوجہد ایک دن ضرورکامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کئی سالوں سےاستحصال جاری ہے ، 2 سالوں میں استحصال کی شدت میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کےحوصلے پست نہیں ہوئے ، کشمیری اپنی …

مزید پڑھئے

اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی رسم کے جوڑے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو یہ اتنا مہنگا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی رسم کے جوڑے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو یہ اتنا مہنگا ہے؟ جانیئے جوڑے سے متعلق دلچسپ باتیں جس کے باعث یہ اتنا مہنگا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی بات پکی کی رسم میں جو دیدہ زیب جوڑا پہنا تھا ،اس …

مزید پڑھئے

ویکسین لگوانے کے لیے جانے والی معروف پاکستانی اداکارہ کے ساتھ دن دیہاڑے افسوسناک واقعہ پیش آگیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ حرا خان اور دوستوں کو لوٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ  شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے واقعے کی تفصیلات بتائی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Khan (@hirrakhann) …

مزید پڑھئے

نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کے خلاف نئی انکوائری کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کی غنڈہ گردی قرار دے دیا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ 3 سال میں عدالتوں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے جبکہ شہبازشریف کے خلاف نئی انکوائری نیب نیازی گٹھ جوڑ کی غنڈہ …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا تقرر، باضابطہ نوٹیفکیشن آج ہونے کا امکان

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا تقرر، باضابطہ نوٹیفکیشن آج ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لئے پارٹی قیادت سے مشاورت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ بلدیاتی اداروں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کا اختیار دے چکی ہے۔ واضح رہے کہ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنایا جارہا ہے۔ The post ایڈمنسٹریٹر کراچی …

مزید پڑھئے

پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے، شبلی فراز

کوریا کے سفیر سان سنگپیو کی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اورتکنیکی ترقی و تحقیق پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان جمہوریہ کوریا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

کشمیریوں کے استحصال تک خطے میں قیام امن کا خواب شرمندہ نہیں ہوسکتا، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کشمیریوں کے استحصال تک خطے میں قیام امن کا خواب شرمندہ نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مودی کا بھارت دنیا بھر …

مزید پڑھئے

پاکستانیوں کی سب سےنا پسندیدہ2 سبزیاں کون سی ہیں ،سروے میں حیران کن نتائج آگئے

سبزیاں کھانا زیادہ تر لوگوں کو پسند نہیں ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہ بات تو حقیقت ہے کہ سبزیاں کھانا انسانی صحت کے لئے بہت فائدے مند ہوتا ہے۔ سبزیوں میں قدرتی طور پر وہ غذائیت موجود ہوتی ہے جو کہ ایک انسان کو نشونما میں مدد کرتی ہے اور سبزیوں کا استعمال کرنے والوں کی عمر میں اضافہ …

مزید پڑھئے

سندھ میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

  صوبہ سندھ میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   2 لاکھ 90 ہزار 469 ویکسین کی ڈوز لگائی گئی ہیں جبکہ 2 لاکھ 66 ہزار 703 افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی اور  23 ہزار 766 افراد کو دوسری ڈوز لگائی گئی ہے۔ اب تک …

مزید پڑھئے