روزانہ ارکائیوز

مہوش حیات اب بےنظیر کا کردار ادا کرینگی

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ایک فلم  میں اب پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو کا کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محترمہ بےنظیر بھٹو کی زندگی پر مبنی ایک فلم بنائی جارہی ہے جس میں اداکارہ مہوش حیات بطور مرکزی کردار شامل ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے …

مزید پڑھئے

پاکستانی کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں،عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم استحصال کے موقع پر  پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات سے کشمیریوں کا جذبہ توڑنے میں ناکام ہو چکے ہیں جبکہ کشمیر کا سلامتی کونسل کی قراردادوں کا کشمیریوں کی خواہشات …

مزید پڑھئے

مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بربریت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم استحصال کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے 5 اگست 2019 کو اقوام متحدہ کے ضابطوں کی دھجیاں اڑائیں، بھارت نے غیر قانونی طورپر مقبوضہ جموں …

مزید پڑھئے