روزانہ ارکائیوز

والد کا رویہ بیٹی کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے؟ نئی تحقیق

باپ اور بیٹی کا رشتہ اللہ پاک نے بہت مقدس بنایا ہے اور اس رشتے کو بہت خوب صورت احساس سے نوازا ہے۔ ایک باپ کا بیٹی کے ساتھ مشفقانہ رویہ اس میں خود اعتمادی پیدا کرتا ہے جس کی بنیاد پر بیٹیاں مضبوط بنتی ہیں اور کامیاب زندگی گزارنے کے قابل بنتی ہیں۔  نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی کل آبادی کا %68 حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، عثمان ڈار

پاکستان میں مقیم آئی ایم ایف کی نمائندہ ٹریسا ڈبن سنچے کی کامیاب جوان پروگرام کے سربراہ عثمان ڈار سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں میں قرض کی تقسیم اور تازہ اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کل آبادی کا %68 حصہ نوجوانوں …

مزید پڑھئے

دونوں ملکوں کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں میں اضافے کی ضرورت ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلوں میں اضافے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم ریئسی سے تہران میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے مابین پاکستان اور ایران تعلقات، علاقائی ترقی، اقتصادی …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے 16 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز

  بلوچستان کے 16 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 روز کے دوران کوئٹہ میں 63 فیصد جبکہ باقی اضلاع میں 80 فیصد ہدف مکمل کرلیا گیا ہے۔ ای سی او بلوچستان کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران7192 ٹیمیں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر مامور کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی کےلئے 11سالہ بچے کا 200 میل کا پیدل سفر

دنیا بھرکو ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامناہے۔ عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور طبی جریدہ دی لینسیٹ کی ایک مشترکہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بچوں کا مستقل خطرے سے دوچار ہے کیونکہ کوئی بھی ملک ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچاؤ کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کررہا ہے۔ اقو ام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق پیش رفت سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں کی فراہمی سے متعلق بھی گفتگو ہوگی۔ اسکے علاوہ وزیراعظم ریور راوی منصوبے سے متعلق اجلاس کی بھی صدارت کریں گےاور وزیراعظم …

مزید پڑھئے

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام متنازعہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

 پاکستان پیپلز پارٹی کی چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری نے یوم استحصالِ کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام متنازعہ، یکطرفہ اور غیر قانونی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام کشمیریوں کی تحریکِ آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش ہے ، مودی حکومت کے اقدامات …

مزید پڑھئے

‎کشمیری عوام پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ کشمیری عوام پچھلے 70 سال سے آزادی کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے یوم استحصال کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج قومی سطح پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں پورے پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جارہا …

مزید پڑھئے

نور ظفر نے اپنی تصویر کے لئے کیپشن مانگ لیا

پاکستانی خوبرو اور نوجوان اداکارہ نور ظفر، جو کہ کم عمری سے ہی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ نور ظفر کو ان کی  معصومیت اور سادہ انداز کی وجہ سے مداحوں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نور ظفر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔   …

مزید پڑھئے

رئیل می کی میگ ڈارٹ میگنیٹک وائرلیس چارجنگ ڈیوائسز متعارف

ایپل نے آئی فون 12 کے ساتھ وائرلیس چارجنگ کا نیا میگ سیف سسٹم متعارف کرایا تھا اور اب پہلی بار رئیل می نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے یہ ٹیکنالوجی پیش کی ہے۔ رئیل می کی جانب سے میگنیٹک وائرلیس چارجنگ سسٹم کو اینڈرائیڈ فونز کے لیے مختلف پراڈکٹس کی شکل میں متعارف کرایا ہے۔ رئیل می نے اس ٹیکنالوجی …

مزید پڑھئے