روزانہ ارکائیوز

مقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسائل کا حل کشمیری عوام کی امنگوں  اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے  یوم استحصال کشمیر پر  بیان جاری کیا گیا ہے۔ …Resolution …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس ، ملزم کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

  نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا ہے، پولیس نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر  کے والدین کو 25 جولائی کو ملزم کا  جرم چھپانے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔ …

مزید پڑھئے

عمران خان کے دور میں مسئلہ کشمیر کو نئی زندگی ملی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دور میں مسئلہ کشمیر کو نئی زندگی ملی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یوم استحصال کشمیرپر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب ریلی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس بات کا اظہار کرتا ہوں کہ آج بھی ہم کشمیر کے لیے کھڑے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

مردوں کے ہاتھ میں ذائقہ کیوں ہوتا ہے؟ اس راز سے پردہ اٹھ گیا

مردوں کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں خواتین سے زیادہ ذائقہ ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ بے فکر ہوکر پکاتے ہیں،  وہ کچن کا بجٹ نہیں دیکھتےجب کہ خواتین کو بجٹ کی فکر بھی ہوتی ہے۔   نتیجتاً مرد جو بھی چیز پکائے ،عورت کی نسبت اس کے پکائے ہوئے کھانوں میں …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت اور آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کا اہم اقدام

سندھ حکومت اور آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور آل کراچی ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن  نے ویکسینیشن سینٹر کے قیام کی تیاریاں مکمل کرلی ہے، ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب اور آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل فیضان راوت نے  ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کر کے …

مزید پڑھئے

جانئیے! یہ مشہور شخصیات بری نظر سے بچنے کےلئے کونسے طریقوں کا استعمال کرتی ہیں؟

کہتے ہیں بری نظر انسان کو قبر اور اونٹ کو ہانڈی تک لے جاتی ہے، بری نظر پہاڑ کو کھا جاتی ہے اور نظر بد انسان کو ہلاک کر دیتی ہے، مگر بہت سے لوگ اس بات پر یقین نہیں رکھتے ان کا کہنا ہے کہ یہ سب توہم پرستی اور من گھڑت باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی …

مزید پڑھئے

بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سے پورے خطے کا امن و استحکام تباہ کررہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سے پورے خطے کا امن و استحکام تباہ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی بربریت آرایس ایس ہندوتوا نظریے سے متاثر ہے۔ Despite these brazen violations of all …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد علی رضا کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم نے مخالف تنظیم کے افراد کے قتل کی وارداتوں کا …

مزید پڑھئے

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے  نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے جو آئندہ ماہ 18 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پی سی بی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان    تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر …

مزید پڑھئے

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر گزشتہ 2 سال سے غیرقانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہے۔ …

مزید پڑھئے