روزانہ ارکائیوز

کشمیری گزشتہ 70 سالوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں، مشعال ملک

   کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم استحصال کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کشمیری گزشتہ 70 سالوں سے بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہی۔  مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے 2 سال قبل آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ کیا ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے، عبدالقیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ وزیراعطم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی 9 لاکھ فوج کشمیریوں پر ظلم وستم کی نئی داستیں رقم کر رہا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

بچوں میں کووڈ 19 کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ کتنے فیصد ہوتا ہے؟ نئی تحقیق

بچوں میں کووڈ 19 کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ کتنے فیصد ہوتا ہے؟ برطانیہ میں اس حوالے سے کی گئی تحقیق کے نتائج جاری کر دئیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگز کالج لندن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بچوں میں لانگ کووڈ کی شرح بہت کم ہوتی ہے۔ اس تحقیق میں 5 سے 17 سال …

مزید پڑھئے

منظر صہبائی نے کیا ثمینہ احمد سے اپنی محبت کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے لئے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ایک پوسٹ میں منظر صہبائی نے ثمینہ احمد سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے  انہیں اپنی جان کہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے ، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے سلامتی کونسل اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019  کے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو 2 سال مکمل …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق سے آج بھی محروم ہیں، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام اپنے بنیادی حقوق سے آج بھی محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے یوم استحصال کشمیر کے موقعے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج ملک بھر میں ریاستی سطح پر یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، اس کا مقصد اقوامِ عالم کو یہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا ملکہ ترنم نور جہاں کو ٹریبیوٹ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے  ملکہ ترنم نور جہاں کو ٹریبیوٹ پیش کرتے ہوئے ان کے گانوں کو ایک نیا انداز دینے کی کوشش کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی زیر قیادت ریلی

 کشمیری عوام سے یکجہتی کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر قیادت میں ریلی نکالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلی وزیراعلیٰ ہاؤس کے لان میں نکالی گئی جبکہ ریلی میں پاکستان اور کشمیر کے جھنڈے بھی لہرائے گئے ہیں۔  ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کالی پٹیاں باندھ رکھی ہیں جبکہ ریلی سے قبل کشمیری عوام سے …

مزید پڑھئے

آج مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کو 2 سال مکمل ہو گئے ہیں، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی کرفیو کو 2 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے عملی طور پر کشمیر کو دنیا کا سب سے بڑا جیل بنایا ہوا ہے، 9 لاکھ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا دفتر سیل کرنا بزدار حکومت کی شرمناک حرکت ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کورونا کے نام پر مسلم لیگ ن کا دفتر سیل کرنا بزدار حکومت کی شرمناک حرکت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے (ن) لیگ کا مرکزی دفتر سیل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کا …

مزید پڑھئے