روزانہ ارکائیوز

اداکارہ نمرہ خان کو اپنا داماد مل گیا؟

اداکارہ نمرہ خان کو اپنی شادی سے پہلے ہی اپنی بیٹے کے لئے داماد مل گیا، انہوں نے اداکارہ اور اپنی بہترین دوست ثانیہ شمشاد کے بیٹے ازلان کو اپنا داماد بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ شمشاد نے اپنے نومولود بیٹے اور شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی کُل کائنات قرار دیا تھا۔ …

مزید پڑھئے

بھارتی فواج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا رکھا ہے ، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ بھارتی فواج نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنا رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ یوم استحصال کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ناکام بنانے کے لیے کشمیر میں آبادی کا تناسب بگاڑ رہا ہے۔ ڈی سی …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے علاقائی ورلڈ بینک جنوبی ایشیاء کے نائب صدر ہارٹ وِگ شکافر کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں کورونا کے باوجود مثبت معاشی اعشاریوں، …

مزید پڑھئے

مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ توڑ پھوڑ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماہرہ خان اور زاہد احمد کی فلم پرنس چارمنگ کا ٹریلر جاری

پاکستان کے معروف اور ہر دلعزیز فنکار، زاہد احمد اور ماہرہ خان کی فلم پرنس چارمنگ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اداکار زاہد احمد نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم پرنس چارمنگ کا آفیشل ٹریلر شیئر کیا ہے جسے اُن کے مداحوں و فالورز کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا …

مزید پڑھئے

جینیفر اینسٹن کا ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بےدخل کرنے کا فیصلہ

امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بےدخل  کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر اظہارِ برہمی  کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور لوگوں کو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی۔ اداکارہ نے مئی میں ویکسین …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سندھ کی پسماندہ عوام کی قسمت بدلنے کیلئے پر عزم ہیں، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سندھ کی پسماندہ عوام کی قسمت بدلنے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی ہے۔ دوران ملاقات سندھ میں پارٹی امور کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ خان نے نور خان کی کونسی مشکل آسان کردی؟

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اداکارہ نور ظفر خان کی مشکل آسان کردی۔ تفصیلات کے مطابق نور ظفر خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی اور تصویر پر کیپشن لگانے کے لئے اپنے چاہنے والوں سے مدد طلب کی۔ نور کی پوسٹ پر جہاں بڑی تعداد میں ان کے چاہنے والوں نے انہیں کیپشن بتائے وہیں …

مزید پڑھئے

کبریٰ خان اپنے چہرے کی ہڈیوں کو لیکر خوفزدہ کیوں رہتی ہیں؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے چہرے کی متعدد ہڈیاں اندر سے ٹوٹی ہوئی ہیں۔ اداکارہ کی انسٹا گرام پر ایک انٹرویو سے لی گئی مختصر سی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں کبریٰ خان اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک ہولناک حادثے سے متعلق بتا رہی ہیں۔ کبریٰ …

مزید پڑھئے

نوشین شاہ اداکارہ حلیمہ سلطان سے موازنہ کیے جانے پر برہم  ہوگئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نوشین شاہ نے ترک اداکارہ اسراء سے ملائے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنا کسی سے موازنہ کیا جانا پسند نہیں۔ نوشین شاہ نے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ میں کیپشن تحریر کیا کہ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا۔ اسی کیپشن کے تناظر میں ایک صارف نے کمنٹ کیا …

مزید پڑھئے