روزانہ ارکائیوز

آن لائن کاروبار کرنیوالوں کیلئے جھٹکا؛ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

آن لائن کاروبار کرنے والے بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے  مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) یکم ستمبر سے آن لائن کاروبار کرنے والوں سے 2 فیصد  ٹیکس وصول کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آن لائن کاروبارکے مالکان تمام اشیاء کی خریداری پر2 …

مزید پڑھئے

منوج باجپائی نے ویب سیریز کی کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا

بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی نے ویب سیریز دی فیملی مین ٹو کی کامیابی کے بعد ایک دم اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دی فیملی مین ٹو کی 9 اقساط کے لئے اداکار نے باقی کاسٹ کے مقابلے میں سب سے زیادہ 10 کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ لیا تھا۔ اب سیزن ٹو کی کامیابی …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 21 فیصد زائد ٹیکس وصول کیا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 21 فیصد زائد ٹیکس وصول کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ٹیکس بیس کو بڑھانے کیلئے اعلیٰ سطحی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے جولائی 2021 میں 413 ارب ٹیکس اکھٹا کرنے پر ایف بی آر کی کارکردگی کی …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک کے زبردست فیچر نے صارفین کے دل جیت لئے

ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لئے زبردست فیچر پر آزمائش ‏شروع کر دی ہے۔ ٹک ٹاک پر ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کے بعد دیگر سوشل میڈیا ایپس کی طرح اسٹوریز کا فیچر تیار ‏کیا جارہا ہے۔ ‏ انسٹاگرام، فیس بک اور اسنیپ چیٹ کی طرح اب ٹک ٹاک پر بھی صارفین اسٹوریز لگا سکیں …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کا شوہر منظرعام پر آگیا؟ تصاویر وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پر ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔   View this post …

مزید پڑھئے

ہر حکومت نے آزاد کشمیر کو ہی فتح کرنے کی کوشش کی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہر حکومت نے آزاد کشمیر کو ہی فتح کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پانچ اگست دوہزار انیس کو سات سو بتیس دن گزر گئے ہیں ، کشمیر آتش فشاں ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ ان دنوں اپنے ہنی مون پر ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ”او پہلے یار نوں راضی کر“ کی دھن پر ڈرائیورنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔   View this post …

مزید پڑھئے

گلوکار عاطف اسلم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

موسیقی کی دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والےعالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی گلوکار عاطف اسلم اور ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کی نئی میوزک ویڈیو رفتہ رفتہ کے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب کی میوزک کیٹیگری میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں آنے کے بعد اب …

مزید پڑھئے

حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کرے گی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ حکومت مندر کی دوبارہ تعمیر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں رحیم یار خان کے گنیش مندر میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی غفلت کا آئی جی پنجاب نوٹس لیں اور ملزمان کو گرفتار …

مزید پڑھئے

شہری کی ٹانگوں سے  خوفناک سانپ لپٹ گیا ،ویڈیو وائرل

شہری کی ٹانگوں سے خوفناک سانپ لپٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک شہری کی ٹانگوں سے سانپ لپٹ گیا اور اس نے دوسرے شخص کی مدد سے ہٹا کر سانپ کو مارڈالا۔ Video of an old man strangling a giant snake wrapped around …

مزید پڑھئے