روزانہ ارکائیوز

میگھن مارکل کی سالگرہ کا دن شاہی خاندان کیلئے خاص کیوں؟

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے گزشتہ روز 4 اگست کو اپنی 40ویں سالگرہ منائی،  میگھن مارکل نے اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد اور کئی نامور شخصیات کی جانب سے مبارکبادیں بھی وصول کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی خاندان کے لئے 4 اگست کا دن …

مزید پڑھئے

باربی ڈول نے بھی کورونا کے خلاف جنگ شروع کردی

باربی ڈول نے بھی کورونا وائرس کی وباء کے خلاف جنگ شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف ایسٹرازینیکا ویکسین تیار کرنے والی برطانوی پروفیسر ڈیم سارہ گلبرٹ سے متاثر ہوکر دنیا کی مقبول ترین باربی ڈول  کا نیا ایڈیشن متعارف کروادیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے ڈاکٹر سارہ گلبرٹ کے ساتھ ساتھ مزید پانچ خواتین سے …

مزید پڑھئے

گلستانِ جوہر میں پولیس کا شادی ہال پر چھاپہ

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 15 میں بروقت کارروائی کے دوران پولیس نے شادی ہال پر چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شادی ہال میں جاری شادی پر چھاپہ مارااور ہال کے منیجر سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران غیرقانونی طور پر شادی جاری تھی جس …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر کے پیچھے چھپا راز کیا ہے؟

پاکستانی ڈراما اور فلموں کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی شارٹ فلم کی ریلیز کے بارے میں بتادیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جنھیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ان کی نئی فلم ’پرنس چارمنگ‘ کے مناظر ہیں۔ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ نے معروف …

مزید پڑھئے

یاسر حسین کو اقراء عزیز کی نامناسب تصویر شیئر کرنا بہت مہنگا پڑگیا

اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کی نامناسب تصویریں شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انہوں نے اقراء عزیز کی بیٹے کا ڈائپر تبدیل کرتے تصویریں شیئر کی اور ساتھ ہی یہ شکوہ بھی کیا کہ جب وہ ڈائپر بدلتے ہیں …

مزید پڑھئے

کشمیریوں کے عزم کے سامنے آخرکار بھارت کواپنا سرجھکانا پڑے گا، حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے  کہا ہے کہ کشمیریوں کے عزم کے سامنے آخرکار بھارت کواپنا سرجھکانا پڑے گا۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے اپنے ایک بیان میں بھارتی وزیر خارجہ کے مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی …

مزید پڑھئے

نیہا ککڑ نے انسٹاگرام سے چند لوگوں کو ان فالو کیوں کیا؟ وجہ بتادی

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے چند لوگوں کو ان فالو کردیا، جس کی وجہ انھوں نے ماضی کے برے تجربے کو قرار دیا۔ اس حوالے سے نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اس کہانی کو بیان کیا۔ انھوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بالآخر چند لوگوں کو ان …

مزید پڑھئے

کیا فیروز خان اور ان کی اہلیہ میں اختلافات ختم ہوچکے؟

اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ شیئر ہونے کے بعد چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ دونوں کے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل دسمبر 2020 میں سوشل میڈیا پر ایسی خبریں پھیلی تھیں کہ دونوں میں اختلافات پیدا ہوگئے اور بعدازاں کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں …

مزید پڑھئے

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز پر کورونا کے وار تیز

ملک میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز پر کورونا وائرس کے وار تیز ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ قومی صحت کو ہیلتھ کیئر ورکرز برائے این آئی ایچ کی رپورٹ ارسال ہوئی جس میں 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 35 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 24 گھنٹوں میں 20 ڈاکٹر، 2 نرسز، …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں میں ملکی داخلی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کی گئی جبکہ ملک میں امن و امان پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں …

مزید پڑھئے