روزانہ ارکائیوز

ترکی :پیاسی تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیو وائرل

ترکی میں جنگلات کی آگ سے محفوظ رہنے والی ایک تتلی کی امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ ترکی کی تنظیم کی جانب سے لی گئی اس ویڈیو میں تتلی کو ایک امدادی کارکن کے ہاتھ سے پانی پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، یہ تتلی جنگلات کی آگ سے متاثرہ جنوبی بحیرہ روم کے …

مزید پڑھئے

اداکارہ نیلم کوٹھاری نے کونسی سپر ہٹ فلم کرنے سے انکار کیا تھا؟

بھارتی اداکارہ نیلم کوٹھاری نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں 1998 کی مقبول ترین فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں اداکاری کی آفر کی گئی تھی تب وہ اس پیشے کو چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں اس لئے انہوں نے اسے کرنے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران نیلم کوٹھاری نے بتایا کہ کچھ کچھ …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست برطانیہ نے خارج کردی، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست برطانیہ نے خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نواز شریف برطانیہ میں پہلے بھی ایکسپائرڈ پاسپورٹ کیساتھ بھگوڑے بن کر بیٹھے ہوئے …

مزید پڑھئے

اداکارہ کاجول کا اپنے شوہر اجے دیوگن کے متعلق اہم انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ پہلی ملاقات میں اجے انہیں بالکل پسند نہیں آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج 5 اگست کو 47 ویں سالگرہ منانے والی کاجول کی اجے سے ملاقات 1995 میں فلم ہلچل کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ کاجول نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ملاقات سے 10 …

مزید پڑھئے

شوٹنگ کے دوران رونے کیلئے گلیسرین استعمال نہیں کرتی، کبریٰ خان

اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاری سے متعلق کی جانے والی ذاتی جدوجہد اورتجربے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ اداکارہ نے ایک نجی ویب شو میں شرکت کی اور دوران شو میزبان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ کبریٰ خان نے بتایا کہ وہ ڈراموں میں رونے کے لئے گلیسرین کا استعمال نہیں کرتیں،  اداکارہ کے …

مزید پڑھئے

نواز شریف ملک کی لوٹی گئی دولت واپس کریں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک واپس آئیں اور لوٹی گئی دولت واپس کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کی برطانیہ میں ویزا درخواست مسترد ہونے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ برطانیہ نے نواز شریف کی میڈیکل ویزے میں توسیع کی درخواست …

مزید پڑھئے

بطورِ ایڈمنسٹریٹر کراچی کی بہتر خدمت کرونگا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر کی بطورِ ایڈمنسٹریٹر بہتر خدمت کروںگا۔  تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پہلا ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہر کی خدمت کرنے کا موقع دینے پر پیپلز پارٹی قیادت چیئرمین بلاول بھٹو …

مزید پڑھئے

شہبازشریف کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس موقع پر شہبازشریف نے محمد نوازشریف سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی جبکہ محمد نوازشریف نے شہبازشریف کو ہوم آفس کے فیصلے پر قانونی کارروائی سے متعلق آگاہ کیا۔ محمد نوازشریف نے بتایا کہ …

مزید پڑھئے

سومی چوہان کا اہلیہ پر منفی کمنٹ کرنیوالے صارف کو کرارا جواب

اداکارہ صنم چوہدری پر نامناسب کمنٹ کرنے پر ان کے شوہر معروف گلوکار اور موسیقار سومی چوہان نے سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس پر متعدد مداحوں نے ان کی تعریف کی لیکن کچھ صارفین ٹرولنگ سے بعض نہ آئے اور اداکارہ کے لینسز کو تنقید …

مزید پڑھئے

اداکارہ مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں اداکارہ مایا علی کے ساتھ معروف گلوکار عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے