روزانہ ارکائیوز

پیروں کا صاف ستھرا ہونا پروقار شخصیت کی علامت ہے

سائنسدانوں کے مطابق جسم میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عضو ہمارے پیر ہیں اس لئے ان کا خیال بھی سب سے زیادہ رکھا جانا چاہیئے۔ خاص طور پر عورتیں اپنے پاؤں کو بہت تکلیف دیتی ہیں کبھی اونچی اور پھنسی ہوئی ہیلوں سے اور کبھی ان کا خیال نا رکھتے ہوئے۔ آج اس آرٹیکل میں ہم آپ کو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کے خلاف چلنے والی خبروں پر پیمرا سو رہا ہے، سعید غنی

سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے خلاف چلنے والی خبروں پر پیمرا سو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ لگتا ہے پیمرا کی پریس ریلیز پی ٹی آئی کے ترجمان نے لکھی ہے، سندھ حکومت کے …

مزید پڑھئے

پولیس نے ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کیا ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پولیس نے ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ویڈیو بیان میں کہا کہ قاتل کا ڈی این اے ماہم کے ڈی این اے سے میچ کرگیا ہے ، اس حیوان نے سفاکی کا اعتراف بھی …

مزید پڑھئے

لاہور میں پولیو مہم کا آج پہلا روز

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے دو قطرے لازمی پلائیں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم ہی رہیگی، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قائم دائم ہےاور قائم دائم  ہی رہیگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن اللّٰہ کے فضل سے قائم دائم ہےاور قائم دائم رہیگی، ہمیں توڑنے کی …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت باز نہ آیا ، مونٹی پنیسر کو دھمکیاں

ہرشل گبز کے بعد سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکرو چہرہ سامنے لے آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مونٹی پنیسر نے لکھا ہے کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ بورڈز کو  کے پی ایل میں کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کا بولا ہے جبکہ انگلش بورڈ …

مزید پڑھئے

پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل دلاورخان کی شہادت پردل رنجیدہ ہے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ڈی آئی خان میں  پولیو ڈیوٹی پر جانے والے ہیڈ کانسٹیبل دلاورخان کی شہادت کی افسوسناک خبر پردل رنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پولیس کےجوانوں ویکسینیشن …

مزید پڑھئے

اسلام سلامتی ، امن ، اور عدم تشدد کا مذہب ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران ملک میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات اور پیغام پاکستان ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

رہنے کے لیے انتہائی سستے ممالک کی فہرست میں پاکستان سرفہرست ہے ، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ رہنے کے لیے انتہائی سستے ممالک کی فہرست میں پاکستان سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ گیلپ  سروے  کے مطابق  63 فیصد  کاروباری حضرات کا کہنا ہے کہ ملک صحیح سمت میں گامزن …

مزید پڑھئے

ترکی: آتشزدگی میں مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

ترکی کی آتشزدگی میں مزید 8  افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں لگی آتشزدگی پر چھ روز بعد بھی  قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ 13 جہاز 45 ہیلی کاپٹر ڈرون اور 828 فائر فائٹنگ گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ یورپی یونین کی …

مزید پڑھئے