روزانہ ارکائیوز

لاہور: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 پاڑٹ 1 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ امتحان میں 159762 امیدواران شرکت کریں گے جن میں سے 88532 لڑکیاں اور 71230 لڑکے شامل ہونگے۔ امتحانات کا اغاز مورخہ 12 اگست سے ہوگا جبکہ پہلے پرچہ نفسیات کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امیدواران کو رولنمر سلیپس …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سوئمنگ پول کی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے سوئمنگ پول کے پاس ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں ، جوکہ …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس: ٹوکیو اولمپکس کھٹائی میں پڑ گیا

کورونا وائرس کے باعث ٹوکیو اولمپکس کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں کورونا کے مسلسل اٖضافے کی وجہ شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آکر ٹوکیو اولمپکس فوری منسوخ کروانے کا مطالبہ کررہی ہے۔ غیرملکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹوکیا میں 24 گھنٹےکر دوران  4 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں ایک …

مزید پڑھئے

دنیا کی پہلی ورچوئل شاپ، جہاں کوئی کیش کائنٹر موجود نہیں ہے

ایمازون کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی دکان قائم کی گئی ہے جہاں پر کوئی کیش کاؤنٹر موجود نہیں ہے اور نا ہی کوئی کیشیئر رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں ایمازون گو کے نام سے ایک ورچوئل شاپ کی ابتدا کی گئی ہے جہاں سب کچھ ورچوئل ٹیکنالوجی کے ذریعے ہوجائیگا۔ اس شاپ کی خصوصیت یہ …

مزید پڑھئے

لاہور میں تیز بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ، طوفانی اور موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی  کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن محمد عثمان نے  تمام محکموں کو الرٹ  رہنے کے  احکامات جاری کردیے ہیں۔ کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ  تمام محکمے  ہائی الرٹ رہیں اور ڈسپوزل اسٹیشنزفعال ، سکشن مشین اور ڈی واٹرنگ مشینیں …

مزید پڑھئے

حساس جلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟

انسان کی جلد بہت نازک ہے کوئی بھی چوٹی یا ہلکی سی رگڑ انسان کی جلد پر نشانات چھوڑ جاتی ہے۔ جب انسانی جسم کی جلد اس قدر حساسیت کا  شکار ہے تو ذرا سوچیں کہ انسان کے چہرے کی جلد کتنی حساس ہوگی۔ انسان کے چہرے کی جلد  4 گناہ زیادہ حساس ہوتی ہے  لیکن چہرے کی جلد  میں …

مزید پڑھئے

لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب سے بند شاہراہ قراقرم کو بحال کردیا گیا

لینڈ سلائڈنگ اور سیلاب سے بند شاہراہ قراقرم کو بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہستان کی قراقرم ہائے وے کو دیامر کے مقام تتہ پانی میں چھوٹی گاڑیوں کےلیے یکطرفہ بحال کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر چلاس حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کوہستان میں رات گئے بارشوں سے لینڈ سلائڈنگ سے تتہ پانی سمیت …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، ملزم کو 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا گیا

نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو ایڈیشنل سیشن جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے  کہ اسلام آباد پولیس نے 20 جولائی کی رات ملزم ظاہر کو ان کے گھر …

مزید پڑھئے

سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کواپنا کردار ادا کرنا ہے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ صوبے میں سرمایہ کاری بڑھانے میں پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کواپنا فعال کردار ادا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں دوبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین پنجاب کی …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن سرٹیفکٹ کی ویب سائٹ غیر فعال

  تکنیکی خرابی کے باعث کورونا ویکسینیشن سرٹیفکٹ اور اندراج کی نادرا کی ویب سائٹ غیر فعال ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے ویکسینیشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث گزشتہ دو دنوں سے ویب سائٹ میں ڈیٹا انٹری میں مشکلات کا سامنا تھا۔ سینٹر کے عملے کو ویکسینیشن مینول کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے …

مزید پڑھئے