روزانہ ارکائیوز

شہر قائد میں کالے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

  کراچی میں صبح سویرے چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں اور آسمان پر چھائے کالے بادلوں نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے