روزانہ ارکائیوز

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج آرام کریں گے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج آرام کریں گے جبکہ صرف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی آج ٹریننگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا  ٹریننگ سیشن تین گھنٹے تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے شروع ہوگا۔ The post قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ …

مزید پڑھئے

پاکستان کی عوام سعودی عرب کے ساتھ دلی اور روحانی وابستگی رکھتی ہے، عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاکستان اور سعودی عرب تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام سعودی عرب کے ساتھ دلی …

مزید پڑھئے

اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اور نامور اداکارہ دردانہ بٹ کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ دردانہ بٹ کی خراب طبیعت کے باعث انہیں اسپتال میں  ڈاکٹروں کی نگرانی میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اداکار خالد ملک کی جانب سے تمام مداحوں سے …

مزید پڑھئے

سفید بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

ویسے یہ جان لیں کہ بالوں کا سفید ہونا یا قدرتی رنگ ختم ہوکر سفید ہوجانا ایک قدرتی عمل ہے جس کا سامنا عمر بڑھنے پر ہر ایک کو ہوتا ہے۔ انسان کے بال عموماً 35 سال کی عمر کے بعد تقریباً سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اس کا آغاز نوجوانی میں بھی ممکن ہے آج کل ان مسائل …

مزید پڑھئے

بھارت: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے40 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے40 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھرت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے  40 ہزار 134 نئے کیسسزز رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا  نے بتایا ہے کہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  400 سے زائد  افراد جان کی بازی ہار گئے …

مزید پڑھئے

آج سے پنجاب میں سنگل نیشنل کریکلم شروع کیا جارہا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن اور پاکستان تحریک انصاف کے منشور کے مطابق آج سے پنجاب بھر میں سنگل نیشنل کریکلم شروع کیا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ یہ تاریخی قدم ہے ، جس سے تعلیمی شعبے میں …

مزید پڑھئے

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اسپین کے سفیر کی ملاقات، بحری تعاون پر تبادلہ خیال

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اسپین کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات اسپین کے سفیر کی جانب سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ یول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد …

مزید پڑھئے

ان تصاویر میں کچھ غلطیاں ہیں، اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو تلاش کر کے درست جواب دیں

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو صرف 10 سیکنڈ میں ان تصاویر میں موجود غلطیاں تلاش کریں۔ کھانے کے لیے ریسٹورنٹ جانے والی اس فیملی کی تصویر میں 3 غلطیاں ہیں، ذرا تلاش کریں۔ گیم کھیلتی اس بچی کی تصویر میں بھی 3 غلطیاں ہیں۔  پانی سے بھرے اس کنویں کی تصویر میں 2 غلطیاں ہیں، تلاش کریں ۔ The …

مزید پڑھئے

حیدرآباد میں 4 روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

 حیدرآباد میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز پانچ سال تک کے بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤں کہ قطرے پلاررہے ہیں جبکہ 14 سو سے زائد موبائیل ٹیمیں انسداد پولیو مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔ فوکل پرسن ڈاکٹر دلیپ کمار کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کی چند نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ۔     View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے