روزانہ ارکائیوز

رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروحت میں 13 فیصد اضافہ

دنیا بھر میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروحت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئی ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جون 2020کی نسبت ، جون 2021 میں  13.2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جن کمپنیوں نے اس دوران …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار 500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 3 لاکھ 14 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 34 ہزار 500 کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 52 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 23 ہزار کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 14 ہزار 200 کیوسک ہے اور دریائے …

مزید پڑھئے

روزمرہ کے کام جو آپ آج تک غلط طریقے سے کرتے آئے ہیں؟ جانئیے حقائق

روزمرہ کے بہت سارے کام ہم لوگ اپنی عادت کے سبب غلط انداز میں کرتے ہیں اور اسی کو صحیح بھی سمجھتے ہیں آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ کاموں کے بارے میں بتائيں گے۔  سردی لگنے پر ہاتھوں کو گرم کرنا جب بھی ہمیں سردی محسوس ہوتی ہے تو ہمارے ہاتھ ٹھنڈے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور …

مزید پڑھئے

شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی

بالی وڈ کی نامور اداکارہ شردھا کپور جو کہ چھوٹی عمر سے ہی اپنی اداکاری کے جلوے بڑے پردے پر بکھیتے ہوئے نظر آئی ہیں۔ حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ سوشل میڈیا پر لیک ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فلموں کے لئے  کانٹینٹ بنانے والے ایک شخص نے اداکارہ شردھا کی …

مزید پڑھئے

شہبازشریف بات کرناچاہتےہیں توحکومت کےدروازےکھلےہیں ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ شہبازشریف بات کرناچاہتےہیں توحکومت کےدروازےکھلےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امیدہےنورمقدم قتل کیس کےملزم کوسزائےموت ہوگی ، نورمقدم قتل کیس کےملزم کوپولیس مقابلےمیں تونہیں مرواسکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ماضی بھلاکرآئیں،سیاست میں دروازےبندنہیں ہوتے ، شہبازشریف ماضی بھلاکرآناچاہتےہیں توابتداووٹنگ مشین سےکریں ، ن لیگ کی …

مزید پڑھئے

اکثر پاکستانی گاڑی کے نیچے جوتا کیوں لٹکاتے ہیں؟ چھپی حقیقت کیا ہے

ہمارے ہاں اکثر لوگ کالا ٹیکہ لگا کر یا تعویز پہن کر نظر بد کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جبکہ گاڑیوں کو بھی کالا ٹیکہ لگاتے ہیں بس فرق یہ ہوتا ہے کہ گاڑیوں پر بچوں کا جوتا لٹکا دیتے ہیں، جو پاکستان، بھارت سمیت جنوبی ایشیائی ممالک میں نظر کی کاٹ سمجھا جاتا ہے۔ یہ ٹوٹکا پاکستان، …

مزید پڑھئے

کسی کام کو برباد کرنا ہو تو اسکا ذمہ سندھ حکومت کو دے دیں ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کسی کام کو برباد کرنا ہو تو اسکا ذمہ سندھ حکومت کو دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ویکسین وفاق کی ایکسپو سینٹر وفاق کا اور پیلپزپارٹی …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے نے شہباز شریف سے کیے گئے سوالات کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی

ایف آئی اے نے شہباز شریف سے کیے گئے سوالات کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تفتیشی رپورٹ میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز کے ملازمین کے اکاؤنٹ میں 25 بلین جمع کرائے جانے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر شہباز شریف نے جواب میں کہا کہ انکے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر پر والد اور بھائی نے تھپڑوں کی بارش کردی، ویڈیو منظر عام پر آگئی

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا شوق انسان سے کیا کچھ نہیں کرواتا ہے جو بعض اوقات شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے اور شاید جانلیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے ایک شہر سے ایک ٹک ٹاکر کی ویڈیو سامنے آئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے گلشن اقبال بلاک چھ میں زیر تعمیر کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا ، ارسلان تاج

صوبائی وزیر سندھ ارسلان تاج نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گلشن اقبال بلاک چھ میں زیر تعمیر کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ ارسلان تاج نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کرکٹ گراؤنڈ کو وزیراعظم عمران خان کے کراچی …

مزید پڑھئے