روزانہ ارکائیوز

مجھے پولیس اور عدلیہ پر پورا بھروسہ ہے، شلپا شیٹی

راج کندرا پورن اسکینڈل میں پہلی بار بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پرکھل کروضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوہرراج کندرا پورن اسکینڈل کے معاملے پراداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق مخلتف خبریں گردش کررہی ہیں لیکن اس بار مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نے خود اس کیس اور چلنے والی خبروں پرخاموشی توڑی …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے 18 قیدی کل لاہور پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان کی سفارت کاری رنگ لے آئی ہے ، سعودی عرب سے 18 قیدی کل لاہور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قیدی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9248 کے ذریعے دمام سے لاہور پہنچیں گے جبکہ اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن نے قیدیوں کو وطن پہنچانے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن قیدیوں کے کورونا …

مزید پڑھئے

کراچی میں کاروبار کو ایک سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کاروبار کو ایک سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایس او پیز عملدرآمد کرانے میں ناکام رہی ہے، مثبت کیسز کی تعداد اندرون سندھ سے ہے، اندرون …

مزید پڑھئے

اپنی شخصیت کو گروم کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اچھا نظر آئے اور  اس کے ارد گرد موجود لوگ اس کی تعریف کریں ۔ اس کے لئے وہ بھرپور کوشش کرتا ہے کہ اچھے سے اچھے اور بڑے برانڈ کے کپڑے پہنے اور فیشن کی مناسبت سے ملبوسات کا انتخاب کرتا ہے۔ لیکن کیا اچھے اور مہنگے کپڑے پہننا آپکی شخصیت …

مزید پڑھئے

بھارتی سازشوں کے باوجود کشمیر پریمئیر لیگ اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی ، شہریار آفریدی

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا کہ بھارتی سازشوں کے باوجود کشمیر پریمئیر لیگ اپنے شیڈول کے مطابق ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے بیان میں کہا کہ آئی سی سی کا بھارتی حکومت کو واضح جواب بھارت کی سفارتی محاذ پر ایک اور ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں …

مزید پڑھئے

کیا آپ جانتے ہیں؟ روزانہ دوسیب کھانے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں

مشہورمقولہ ہے کہ روزانہ ایک سیب کھالینے سے ڈاکٹرکے پاس جانے کی ضرورت نہیں رہتی، اگر یہ تعداد دو ہوجائے توانتہائی اچھا ہوگا۔ برطانیہ کی ریڈنگ یونیورسٹی کی ایک طبی تحقیق کے مطابق  روزانہ 2 سیب کھالینے سے نقصان دہ کولیسٹرول (ایل ڈی ایل) کی سطح میں تقریباً 4 فیصدکمی لائی جا سکتی ہے۔ ایل ڈی ایل کی مقدارمیں اتنی …

مزید پڑھئے

پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد مشرقِ وسطیٰ میں قیام پذیر ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے دورہ پر آئے عرب پارلیمانی وفد کی عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمان کی قیادت میں  وزارتِ خارجہ آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرب پارلیمانی وفد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات ہوئی جہاں وزیر خارجہ نے عرب پارلیمانی وفد کو پہلے دورے پاکستان پر خوش آمدید کہا ہے۔ شاہ …

مزید پڑھئے

شہر قائد میں چینی ویکسین سائنو ویک کی قلت

شہر قائد میں چینی ویکسین سائنو ویک کی قلت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع وسطی میں چینی ویکسین سائنو ویک ختم ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا کہنا ہے کہ ویکسین کی 12 بجے کے بعد سے قلت ہوئی ہے، ضلع وسطی کے سینٹرز پر سائنو ویک موجود نہیں …

مزید پڑھئے

خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہو گئیں، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اریبہ حبیب کی بات پکی ہونے کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پراداکارہ اریبہ حبیب اور اُن کے گھر کی کچھ تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba …

مزید پڑھئے

الیکشن آرڈیننس کی مدت اگلے ماہ ختم ہونے جا رہی ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ الیکشن آرڈیننس کی مدت اگلے ماہ ختم ہونے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمان نے الیکشن آرڈیننس میں توسیع کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت آرڈیننس میں مزید 120 دن کی توسیع کی تیاری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اپوزیشن جماعتوں پر انتخابی اصلاحات میں …

مزید پڑھئے