روزانہ ارکائیوز

ہم نے تمام صنعتی زونز میں ویکسینیشن سینٹر قائم کیے ہیں ، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کہتے ہیں کہ ہم نے تمام صنعتی زونز میں ویکسینیشن سینٹرز قائم کیے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا ہے وہاں اسٹاف ہے جو ویکسین لگارہا ہے جبکہ سندھ حکومت نے 24 گھنٹے ویکسین شروع کرنے کی ہدایت دی تھی  جسے پورا …

مزید پڑھئے

عمران خان نےکرپشن کےساتھ ساتھ دھاندلی کےبھی ریکارڈ قائم کیےہیں ،عطا تارڑ

عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نےکرپشن کےساتھ ساتھ دھاندلی کےبھی ریکارڈ قائم کیےہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما عطاتارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ  شہبازشریف پیش نہ ہوئےتوضمانت مستردکردیں گے، ثبوت نہ ہوں تواسطرح کی شرارتیں کی جاتی ہیں، ایف آئی اے نےسیاسی انتقام کیلئےکیس …

مزید پڑھئے

موٹرولا کے 3 نئے فائیو جی فلیگ شپ فونز متعارف

وٹرولا نے ایج 20 سیریز کے 3 فائیو جی اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں جو اگست سے مختلف ممالک میں دستیاب ہوں گے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایج 20 لائٹ، ایج 20 اور ایج 20 پرو پر مبنی سیریز کے تینوں فونز میں بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جبکہ سب 6 گیگاہرٹز 5 جی کنکٹویٹی …

مزید پڑھئے

ٹیکس طریقہ کار کرپشن سے پاک ہونا چاہیے ، عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کہ ٹیکس طریقہ کار سہل اور کرپشن سے پاک ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ فیڈرل ٹیکس محتسب کا دفتر معاملات پر نظر رکھنے کا بہترین کام کرتا ہے ، تھامس ہوبز کے ’’لیویاتھن‘‘ کو ایک تنگ حدود میں …

مزید پڑھئے

چیئرمین سینیٹ کی عرب پارلیمنٹ کے وفد سے ملاقات، اہم امور زیربحث

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں عرب پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات کی ہے جس میں انھوں نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی عرب پارلیمنٹ کے وفد سے ملاقات میں دوطرفہ تعاون، ادارہ جاتی روابط اور پارلیمانی سفارتکاری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا …

مزید پڑھئے

کورونا کے بڑھتے کیسز ، وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر  وزیراعظم  عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں کورونا اجلاس آج سہہ پہر ہوگا جبکہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے بارے وزیر اعظم کو آگاہی دی جائے …

مزید پڑھئے

کورونا کا شکار ہونے کے بعد کونسی علامات پہلے نظر آتی ہیں؟ جانئیے

عالمی و با کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19  کی ابتدائی علامات مختلف عمر کے گروپس مں مختلف ہوسکتی ہیں اور ایسا مردوں و خواتین کے درمیان بھی ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگز کالج لندن کی اس تحقیق میں زوئی کووڈ سیمپٹم اسٹڈی ایپ کے دیٹا کو استعمال کرتے ہوئے کووڈ سے منسلک سمجھی جانے …

مزید پڑھئے

احمق مسافر نے دوران پرواز ایسا کیا کر دیا کہ عملے کی دوڑیں لگ گئیں؟ (ویڈیو وائرل)

امریکا میں احمق مسافر نے دوران پرواز سگریٹ جلا لی جس پر جہاز کے عملے نے فوری ایکشن لیا۔ سوشل میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص نے قوائدوضوابط اور دیگر مسافروں کی پرواہ کیے بغیر سگریٹ پینا شروع کردی ، بعد ازاں ساتھ ہی بیٹھے مسافر کی شکایت پر جہاز کے عملے نے ایکشن لیا اور اس شخص سے سگریٹ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا ضمنی الیکشن کی شکست پر رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر اور سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں شکست اور پارٹی بیانیے پر رہنماؤں اور کارکنوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے ملک گیر کنونشن یا اعلی سطحی اجلاس بلائے جانے پر غور کیا ہے۔ ذرائع ن لیگ نےبتایا ہے کہ اعلیٰ سطحی اجلاس یا کنونشن …

مزید پڑھئے

باورچی خانہ ہے یا کباڑ خانہ؟ پھیلی ہوئی چیزوں کو کچن میں سلیقے سے رکھنے کے چند آسان طریقے

پھیلا ہوا گھر ہو یا کچن کسی کو آچھا نہیں لگتا ہے اور پھر ایسی جگی پر کام کرنے کے لئے بھی دل نہیں مانتا ہے۔ اگر آپ کا گھر بھی پھیلا ہوا ہے یا پھر آپ کا کچن  تو آپ ایک بار یہ آرٹیکل جرور پڑھیں ۔ یہ آرٹیکل آپ کو کچن سمیٹنے میں ضرور مدد فراہم کریگا اورآپ …

مزید پڑھئے