روزانہ ارکائیوز

انٹر نیٹ استعمال کرتے وقت یہ ایررز نظر آئیں تو اس کا مطلب کیا ہو تا ہے؟

اکثر انٹرنیٹ پر ویب براؤزنگ کے دوران مختلف ویب سائٹس اوپن نہیں ہوتیں بلکہ ہمارے سامنے پیج ناٹ فاؤنڈ لکھا ہوتا ہے جس کے نیچے ایک ایرر نمبر درج ہوتا ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان ایرر نمبروں کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ ویسے کچھ ویب سائٹ ایرر کوڈز آپ کی ہی غلطی کا نتیجہ ہوتے ہیں، مگر …

مزید پڑھئے

گورنر پنجاب کی وزیر مملکت سے ملاقات، اہم امور زیربحث

گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے وزیر مملکت پار لیمانی امور علی محمد خان کی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں  گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کا ملکی ترقی اور استحکام کو بیک گیئر لگانے کا منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا، پاکستان کی ترقی خوشحالی اور استحکام کے لئے تمام قومی ادارے ایک پیج پر …

مزید پڑھئے

اگر آپ کے ہاتھوں کی رنگت ایسی ہوجائے تو یہ کونسی بیماری کی علامت ہے؟

انگلیوں کی لمبائی، ہاتھ کی رنگت اور گرفت کی مضبوطی یہ سب ہمیں کئی طرح کے طبی خطرات کی پیشگوئی بھی کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہاتھوں کی چند عام چیزیں کس حد تک صحت کو لاحق خطرات کی نشاندہی کرتی ہیں؟ زرد ہاتھ اینیمیا یا خون کی کمی کی مختلف اقسام ہوتی ہے جیسے …

مزید پڑھئے

نثار کھوڑوایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے

پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑوایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کو تحقیقات کے لیے چوتھی انکوائری میں طلب کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ نثار کھوڑو پر فلورملز کو گندم کے کوٹے کی تقسیم میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا کورونا کے لئے ویکسین لگوانے والے اور نا لگوانے والے دونوں برابر

کورونا وائرس کی ایک  ڈیلٹا قسم جسے بی 16172 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دنیا کے 90 سے زیادہ ممالک تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا کی یہ قسم جس کا نام ڈیلٹا ہے وہ گزشتہ چند ماہ سے دنیا بھر میں زیادہ تیزی اور مؤثر انداز میں پھیل رہی ہے جبکہ اس سے پہلے کی اقسام اس حد …

مزید پڑھئے

کورونا کی روک تھام کے لئے شہریو ں کا تعاون ضروری ہے،عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے شہریو ں کا تعاون ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سمیت صوبے بھر میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم  دیتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹرنگ ٹیمیں بازاروں ، مارکیٹوں او ردیگر مقامات کی تسلسل کے …

مزید پڑھئے

وہ غذائیں جو فوری طور پر کمر درد سے نجات دلائیں

بڑی عمر کے لوگوں کو کمر  کا درد ہونا ایک عام سی بات ہے مگر آج کل نوجوان بھی اس بیماری میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں اور اس کی بڑی وجہ زیادہ دیر تک بیٹھنا ہی ہے۔   کمر کا درد ہو جانے کی صورت میں انسان اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں بھی دقت محسوس کرتا ہے۔ کمر …

مزید پڑھئے

پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے کھول گئے

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول آج سے کھول دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا جبکہ  ایک دن میں 50 فیصد طلبا کو اسکول بلانے کی اجازت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس شام 5 بجے ہوگا جس میں  15  نکاتی ایجنڈا جاری  کیا جائے گا، اجلاس میں حکومت الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021  کی مدت میں مزید 120 دن توسیع کی قرار داد پیش کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تیل وگیس ریگولیٹری …

مزید پڑھئے

ہم سابق کینیڈین وزیر کے غیر ضروری بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا سابق کینیڈین وزیر کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم سابق کینیڈین وزیر کرس الیگزینڈر کے غیر ضروری بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں ، سابق کینیڈین وزیر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر بے بنیاد اور گمراہ کن بیان دیا ہے۔ …

مزید پڑھئے