روزانہ ارکائیوز

پنجاب میں آج سے یکساں نصاب تعلیم کے آغاز ہورہا ہے، مراد راس

مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آج سے یکساں نصاب تعلیم کے آغاز ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ کہ پنجاب میں آج سے یکساں نصاب تعلیم کے آغاز ہورہا ہے، یہ ان دنوں میں سے ایک …

مزید پڑھئے

جانئے دواؤں اور مختلف چیزوں میں سلیکا جیل کا پیکٹ کیوں موجود ہوتا ہے؟ اسے پھینکیں مت، یہ بہت کارآمد ہے!

 اکثر دواؤں کی بوتلوں میں چھوٹی سی پڑیاں یا تکیہ نما بیگ رکھا دیکھا ہوگا جس کے لئے ہدایت کی جاتی ہے کہ اس کو بوتل میں رکھا رہنے دیا جائے، اسے سلیکا جیل کہا جاتا ہے۔ اس بیگ  میں دلیکا جیل موجود ہوتا ہے جو کہ  دواؤں کی بوتلوں میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ سلیکا جیل کو …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ کی قیادت میں آگے بڑھتا پنجاب قوم کے دل کی آواز بن چکا ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں آگے بڑھتا,ترقی کرتا اور مافیا کو روندتا پنجاب قوم کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار …

مزید پڑھئے

بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کے سزا پانے سے زیادہ بدترین ہے،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نظام انصاف میں بے گناہ کو سزا دینا گناہ گار کے سزا پانے سے زیادہ بدترین ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنےجاری کردہ پیغام میں طالبان کا تین دن میں بچوں کو اغوا کر کے قتل کرنے والوں کو پھانسی …

مزید پڑھئے

کرنسی نوٹوں سے کووڈ سے متاثر ہونے کا خطرہ کتنا ہوتا ہے؟

گزشتہ سال کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث ماہرین نے یہ  مشورہ دیا تھا کہ کرنسی نوٹس کی جگہ اگر ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈز کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی جائے تو زیادہ مناسب رہے گا۔ بعدازاں کرنسی نوٹوں کو صاف کرنے کیلئے مارکیٹ میں ’’الٹرا وائلٹ لائٹ سینیٹائزرمتعارف کروائے گئے تھے جو کہ کرنسی نوٹ کو جراثیم سے …

مزید پڑھئے

کیا کورونا کی قسم ڈیلٹا بچوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے؟

ڈیلٹا کو کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے متعدی قسم قرار دیا جارہا ہے مگر کیا یہ بچوں کے لیے بھی خطرناک ہے؟ تاہم کہا جارہا تھا کہ کورونا کی قسم ڈیلٹا بچوں میں زیادہ آسانی سے پھیل سکتی ہے اور اب اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے بیان جاری کیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ …

مزید پڑھئے

ملک میں کورونا کی شرح 8.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کی شرح 8.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ملک میں کورونا کی شرح 8.6 فیصد تک پہنچ گئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں 4800 سے زائد …

مزید پڑھئے

موبائل فون کی اسکرین پر کورونا وائرس 4 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، اس سے بچاؤ ممکن ہے، جانئیے

موبائل فون کی اسکرین پر کورونا وائرس 96 گھنٹے یا 4 دن تک زندہ رہ سکتا ہے اگر آپ یہ کام کریں تو اس سے بچ سکتے ہیں۔ آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں اور ان میں اس وقت دنیا میں تیزی سے پھیلنے والا کورونا وائرس بھی ہوسکتا ہے۔ ماہرین …

مزید پڑھئے

کین سائنو کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کین سائنو ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے ویکسین کین سائنو کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ ویکسین وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی ہے۔ The post کین سائنو کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی appeared first on .

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی علامات ہر عمر کے انسان میں مختلف

گزشتہ 2 سال سے دنیا کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے کیونکہ کورونا وائرس میں سامنے آنے والی تمام تر علامات کسی عام وائرل نزلہ، زکام اور کھانسی کی ہیں۔  تاہم آج اگر کوئی موسم کی وجہ سے ہی وائرل انفیکشن کا شکار ہوجاتا ہے تو اسے یہ فکر لاحق ہوجاتی ہے کہ وہ کورونا کا مریض تو نہیں …

مزید پڑھئے