روزانہ ارکائیوز

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کا افتتاحی میچ 6  اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مایہ ناز …

مزید پڑھئے

عورت کو بھی انسان سمجھیں، سبیکا امام

پاکستان کی ٹاپ اور معروف ماڈل سبیکا امام نے ماڈل صدف کنول کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر فیمینزم لفظ پسند نہیں تو صرف اتنا سمجھ لیں کہ عورت کو بھی انسان سمجھیں۔ سبیکا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ غلط فہمی اور غلط نظریات کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

کہا جاتا ہے میں ایشوریا جیسا دِکھتا ہوں، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ دُنیا بھر میں بالی ووڈ کنگ کے نام سے مشہور بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ اُنہیں سابقہ مِس ورلڈ و اداکارہ ایشوریا رائے میں ملاتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Shah Rukh Khan …

مزید پڑھئے

طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا سوچ رہی تھی، ماہرہ خان

بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے ٹی وی اسکرین پر واپس آنا چاہ رہی تھیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے انٹرویو کی مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ ٹی وی اسکرین پر اپنی واپسی کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

وزارتِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کا انعقاد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی  ڈائریکٹر جنرل مس امبرین جان، ڈی جی آئی ایس پی آر اور  وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد …

مزید پڑھئے

معروف19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار انتقال کر گئے

معروف ٹک ٹاک اسٹار انتھونی برجاس حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا تھیٹر فائرنگ میں زخمی ہونے والا 19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار انتھونی برجاس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیا سے چل بسا۔ اس حادثے کے حوالے سے پولیس اور انتھونی برجاس کے اہل خانہ کے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کا فائدہ پورے خطے کو ہوگا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا فائدہ پورے خطے کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے حال ہی میں صدر سلامتی کونسل کو خط ارسال کیا ہے، اس خط …

مزید پڑھئے

جون میں 2.7 بلین ڈالر ایک ماہ کی ایکسپورٹ تھی، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ جون میں 2.7 بلین ڈالر ایک ماہ کی ایکسپورٹ تھی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جون 30 تک ہماری گڈز ایکسپورٹ بڑھ کر 25.3 ارب ڈالر ہو گئی ، جولائی میں 2.3 ارب ڈالر ایکسپورٹ ہوئی ، پہلے جولائی میں اتنی ایکسپورٹ نہیں ہوتی …

مزید پڑھئے

دنانیر کا برائیڈل شوٹ مقبول

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین  کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل  ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر دنانیر مبین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ تصاویر میں دنانیر خوبصورت لہنگے اور لائٹ سے میک اپ کے ساتھ کافی دلکش لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

معروف یوٹیوبر ویڈیو بناتے ہوئے اپنی جان گنوا بیٹھا

معروف یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بناتے ہوئے ہلاک ہوگئے  ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 22سالہ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ ویڈیو بنانے کے دوران پہاڑی سے گر کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ معروف ڈچ یوٹیوبر البرٹ کی والدہ کے مطابق ان کا بیٹا اٹلی کے ایک پہاڑی علاقے میں ویڈیو بنانے گیا تھا جہاں 656 فٹ کی بلندی سے …

مزید پڑھئے