روزانہ ارکائیوز

سلمان خان کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا؛ مداح افسردہ ہوگئے

دبنگ سلمان خان نے اپنے جیل میں کاٹے ہوئے مشکل دنوں کے بارے میں بتایا کہ وہ دن ان کے لئے بہت درد ناک تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کو 1998 میں بننے والی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں، کی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن کے شکارکرنے کے باعث جیل کی ہوا کھانا پڑی …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان : سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر دیامر استور ڈویژن نے گلگت بلتستان کے موسم کی صورت حال کے پیش نظر سیاحوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمشنر دیامر استور ڈویژن نے بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر تعینات افسران کو سیاحوں کو روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ متعلقہ عملے …

مزید پڑھئے

ایل این جی کی قیمت میں مزید اضافہ

ایل این جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل پانچویں مہینے بھی درآمدی ایل این جی مہنگی کردی گئی، اوگرا نے اگست کیلئے ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کیلئے ایل این جی 0.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرکے ہی اس وبا سے بچا جا سکتا ہے ، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ این سی او سی کی ہدایات پر عمل کرکے ہی اس وبا سے بچا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جعفریہ الائنس کے 10 رکنی وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں محرم الحرام اور صفر کے جلوسوں اور اجتماعات کی سیکورٹی کے انتظامات، کورونا ایس …

مزید پڑھئے

ترک اداکاروں کی اقوامِ عالم سےمدد کی اپیل

ترکی میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے نامور ترک شخصیات کی جانب سے سوشل میڈیا پر عالمی مدد کی اپیل کردی گئی ہے۔ اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ برکو کراتلی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک نوٹ شیئر کیا ہے۔ اداکارہ …

مزید پڑھئے

پڑھائی کے دوران وقفہ، حافظے کیلئے مفید قرار

قریباً 100 برس قبل جرمن ماہرِ نفسیات، ہرمن ایبنگہاس نے پڑھائی کے دوران اپنی معرکتہ آلارا کتاب میں ’وقفے کے اثرات‘ کی تفصیل دی تھی۔ اس میں کہا گیا تھا کہ سیکھنے اور پڑھنے کے عمل میں طویل وقفہ لیا جائے تو اس سے یادداشت اچھی ہوتی ہے اور سیکھنے کا عمل بہتر ہوتا ہے، اب اسی بات کے مزید …

مزید پڑھئے

یواے ای کا بچوں کی ویکسینیشن سے متعلق بڑا فیصلہ

متحدہ عرب امارات نے بچوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسینیشن سے متعلق بڑا ‏اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے اعلان کے بعد اب متحدہ عرب امارات میں بچوں کو بھی ‏ویکسین لگائی جائے گی۔ بچوں کو ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے، 3 سال سے 17 سال تک کے بچوں کو ‏چین …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ نے بھارت کی نیندیں حرام کر دی ہیں ، فرخ حبیب

وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ نے بھارت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے آزادی کپ ٹورنامنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیحات میں کھیلوں کی ترقی شامل ہے ، حکومت اس سلسلہ میں تمام اقدامات اٹھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم …

مزید پڑھئے

سارہ چوہدری سے شادی نہ ہونے پر افسوس نہیں، سمیع خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سمیع خان نے کہا ہے کہ اُنہیں سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری کے ساتھ شادی نہ ہونے پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ سمیع خان نے حال ہی میں اپنی ساتھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیرئیر اور اپنی نجی زندگی کے …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کے مدِ مقابل کیوں نہیں آنا چاہتی تھی؟ کبریٰ خان نے وجہ بتادی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نئے ڈرامہ سیریل ہم کہاں کے سچے تھے میں ادا کیا گیا کردار نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست کے دو بڑے نام، ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان  اور کبریٰ خان نجی چینل پر نشر کیے جانے والے نئے ڈرامہ …

مزید پڑھئے