روزانہ ارکائیوز

سندھ حکومت جمہوریت پر نہیں آمریت پر چل رہی ہے، فاروق ستار

سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جمہوریت پر نہیں آمریت پر چل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا کوئی وزن نہیں، حکومت کی بدترین گورننس ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ ترکی میں بارش کیلئے دعاگو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے بھی ترکی کے جنگلات  میں لگنے والی آگ پر افسوس کا اظہار کر دیا۔ عائزہ خان نے ترکی کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر ہونے والی آتشزدگی کے واقعت پر خصوصی انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ انسٹا اسٹوری میں جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس …

مزید پڑھئے

مہنگا ترین پل برساتی پانی میں بہہ گیا

13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل منہدم ہو کر برساتی پانی میں بہہ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مہنگا ترین یہ پل گزشتہ 6 برسوں سے زیر تعمیر تھا، اور اب تک اس کے صرف 16 پلر بنائے گئے تھے۔ واضح رہے کہ 13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا یہ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے عاشورہ پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ زائرین کی سہولت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست ‏پروازیں چلائی جائیں گی۔ ‏ پی آئی …

مزید پڑھئے

ترکی کے آسمان پر جلتا ہوا گولہ، کیا یہ اڑن طشتری ہے؟

ترکی کے آسمان پر جلتے بھڑکتے سبز رنگ کے شہاب ثاقب نے خوف کی لہر دوڑا دی اور لوگ اسے اڑن طشتری سمجھ بیٹھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں گزشتہ رات 2 بجے آسمان پر سبز رنگ کا جلتا ہوا گولہ دیکھا گیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اس …

مزید پڑھئے

اداکار سیٹ پر ڈائیلاگ یاد کرنے کے بجائے باتیں کرتے ہیں، مریم نفیس کا انکشاف

معروف اداکارہ مریم نفیس نے یہ انکشاف کیا ہے کہ اداکار سیٹ پر ڈائیلاگ یاد کرنے کے بجائے باتیں کرتے ہیں۔ تھیٹر پروڈیوسر کے طور پر شوبز کیرئیر کا آغاز کرنے کے بعد اداکاری میں انٹری دینے والی مریم نفیس نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں شوبز انڈسٹری کے تجربے پر گفتگو کی۔ اداکارہ کا کہنا …

مزید پڑھئے

انتہائی بری طرح سے لکھے گئے کرداروں کو نبھانا پڑا، نینا گپتا کا انکشاف

بھارتی اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہوں نے مجبوری کے تحت کئی ایسی فلموں میں اداکاری کی جس کے لئے وہ قائل نہیں تھیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ٹی وی پر میں نے کبھی ایسا کردار نہیں کیا جو مجھے پسند نا ہو لیکن فلموں میں ایسے متعدد کردار …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے ، میں بھارت کے رویے کی مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ …

مزید پڑھئے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے انتقال کر گئے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انھوں نے بتایا کہ والد آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔ بیٹے کے مطابق آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے ،مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت نے قائد ملت لیاقت علی خان کے بیٹے کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ترجمان …

مزید پڑھئے