روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  بسال شریف میں خواجہ امیر احمد چشتیؒ کے مزار پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے خصوصی دعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اٹک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بسال شریف میں خواجہ امیر احمد چشتیؒ کے مزار پر حاضری دی۔ …

مزید پڑھئے

دلہن نے پُش اپس لگا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادیوں کے دوران دلہن کی  ویڈیوز اکثر وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔ ایسا کبھی نہیں سنا یا دیکھا ہوگا کہ کوئی دلہن شادی کے لباس میں ورزش کرسکتی ہے جی ہاں بھارت میں ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دلہن نے پُش اپس …

مزید پڑھئے

ایمن خان کی فیملی کے ساتھ سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ سیرو تفریح  کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمن اور منیب اس وقت ہنزہ میں موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان اس وقت اپنے شوہر کے ہمراہ ہنزہ  کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں …

مزید پڑھئے

پولیس نے ماہم کے قاتل کو گرفتار کر لیا ، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ پولیس نے ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت  مرتضٰی وہاب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں معصوم  ماہم کے والدین کے ساتھ ہمدردی اور دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل بن عبدالرحمٰن العسومی کی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بھارت شہریت کے قانون کے ذریعے کشمیر میں مسلم آبادی کو کم کررہا ہے۔ …

مزید پڑھئے

نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے،چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن فری پاکستان کے لئے پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ جاوید اقبال نے کہا کہ نیب بدعنوانی کے خاتمے کو قومی فرض سمجھ کر …

مزید پڑھئے

بھارت: پاؤں سے لکھ کر امتحان پاس کرنے والا طالبعلم

دنیا میں بہت سے لوگ اپنی معذوری کو کمزوری نہیں سمجھتے اور ان میں کچھ کر گزرنے کی لگن ہوتی ہے جس کے سبب وہ کامیاب بھی ہوجاتے ہیں، ایسے ہی ایک بھارتی طالبعلم نے پاؤں سے لکھ کر امتحان پاس کر لیا۔ بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والا  طالب علم توشار وشواکرما جو کے بارہویں جماعت کا طالب …

مزید پڑھئے

قائد اعظم کے مجسمہ کے پاس غیر مناسب فوٹو شوٹ کروانا شدید تنقید کی زد میں آگیا

اسلام آباد میں قائد اعظم کے مجسمہ کی جگہ پر غیر مناسب فوٹو شوٹ کروانا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جو ایکسپریس ہائے وے اسلام آباد پر قائد اعظم کے پورٹریٹ کی ہیں ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی غیر مناسب لباس میں فوٹو شوٹ کروا …

مزید پڑھئے

اقرا عزیز کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہہں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) اقرا عزیز …

مزید پڑھئے

پردہ اور حیا کے کلچر کو عام کرنا ہوگا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پردہ اور حیا کے کلچر کو عام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فحاشی اور عریانی کا کلچر اسلامی تہذیب پر حملہ آور ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ اسیکولر لابیز خاندانی نظام کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، …

مزید پڑھئے