روزانہ ارکائیوز

ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شونز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 4.3 ملین فالوورز رکھنے والی …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں چوری کی واردات

اوکاڑہ میں تین ڈاکوؤں کا خونی ناکہ مزاحمت پر ٹریفک وارڈن سمیت دو افراد پر حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اوکاڑہ نتھیں بودلہ تھانہ شاہبھور کی حدود میں پیش آیا جہاں تین ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر لوٹ مار کی جس پر ظفر بودلہ وغیرہ نے اپنی گاڑی ڈاکوؤں کی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا دی۔ ترجمان اوکاڑہ پولیس …

مزید پڑھئے

نومی انصاری کا دوستوں کے نام ایک پیغام

پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر نومی انصاری نے حال ہی میں اپنے دوستوں اور مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شیئرکی۔ نومی انصاری نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ اگر کسی صبح میری آنکھ نہ کھلے، اگر میں اس دنیا میں نہ رہوں تو نہیں چاہتا کہ لوگ میرے لئے لمبے …

مزید پڑھئے

سندھ : ایس ایچ اوز کو کورونا سے متعلق کارروائی کا اختیار

سندھ حکومت نے اب ایس ایچ اوز کو بھی سندھ میں کورونا سے متعلق کارروائی کا اختیار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پولیس انسپکٹرز دکانداروں، صنعتوں اور دفاتر میں کاروائی کرسکتے ہیں۔ پولیس انسپیکٹر ایس ایچ او …

مزید پڑھئے

کشمیر زمین کا مسئلہ نہیں ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا مسئلہ ہے، تنویر الیاس

پی ٹی آئی رہنما نو منتخب رکن اسمبلی سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیر زمین کا مسئلہ نہیں ڈیڑھ کروڑ کشمیریوں کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نو منتخب رکن اسمبلی سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج رات تک نو اسپیکر اور ڈپٹی …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصاویر وائرل،اداکارہ پھر تنقید کا شکار

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں …

مزید پڑھئے

جمہوری نظام میں اکثریت کی بنیاد پر فیصلے ہوتے ہیں، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام میں اکثریت کی بنیاد پر فیصلے ہوتے ہیں اور اقلیت کو ہرگز مسلط نہیں کیا جاتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکو خط لکھا جس میں انھوں نے کہا کہ چئیرپرسن کی تقرری …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گیرو رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔  کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں …

مزید پڑھئے

دوسروں کے بال نوچنے والا چالاک پرندہ دریافت

یونیورسٹی آف الینوائے کے سائنس دانوں نے قدرت کے کارخانے میں ایک عجیب و غریب پرندہ دریافت کیا ہے جو ممالیوں کے بال نوچنے میں اپنا جواب نہیں رکھتا۔ تفصیلات کے مطابق یہ سیاہ سینے والا ٹٹ ماؤس پرندہ ہے جو دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتا ہے لیکن اس کی بھولی صورت پر نہ جائیں کیونکہ یہ دیگر بال والے …

مزید پڑھئے

چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش، خاتون بال بال بچ گئیں

چلتی ٹرین میں چڑھنے  والی خاتون بال بال بچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانا کے شہر سکندر آباد کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا۔ بھارت کے ریلوے حکام نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے واقعے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چلتی ہوئی ٹرین کی جانب ایک خاتون دوڑتی ہوئی آرہی ہیں اور …

مزید پڑھئے