روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

سیاحتی ویزے پر سعودی عرب آنے والے عمرہ بھی کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے سیاحتی ویزے کے اجراء کے لیے ویب سائٹ پر سیاحت اور عمرہ پروگراموں کی تفصیلات جاری کردی۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے ڈیڑھ برس بعد 49 ممالک غیرملکیوں کے لئے سیاحتی ویزے کھول دیئے ہیں، ویزے کی تمام کارروائی …

مزید پڑھئے

گلوکار شہزاد رائے کا نیا گانا ریلیز

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نیا گانا ریلیز کردیا ہے۔ انہوں نے یہ گانا اپنے لہو اور اپنے قلم سے آزادی کا علم بلند کرنے والوں اور کشمیر سے فلسطین تک مظالم کے سامنے ڈٹ جانے والے بچوں کے نام کیا ہے۔  اس گانے کی دُھن شانی حیدر نے ترتیب دی ہے اور ویڈیو کے ڈائریکٹر فیصل …

مزید پڑھئے

بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 13 لاکھ روپے ؟

آئس لینڈ کی ایک بطخ کے روئی نما پر جو فطرت میں سب سے گرم اور نرم مادے کے طور پر جانے جاتے ہیں یہ پر ایلڈرپولر بطخ کے ہیں جن کی 800 گرام مقدار کی قیمت 5000 ڈالر سے بھی زائد ہے۔ ہر سال موسمِ گرما میں 400 کے قریب افراد آئس لینڈ سے متصل ایک جزیرے ’برائدروو‘ کی …

مزید پڑھئے

عامر لیاقت کی ٹریفک وارڈن سے لڑائی؛ ویڈیو وائرل ہوگئی

عامر لیاقت حسین کی ٹریفک وارڈن سے  لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/WhatsApp-Video-2021-08-02-at-9.38.44-PM.mp4 تفصیلات کے مطابق آج سہ پہر فیروزآباد ٹریفک سیکشن کی حدود شارع قائدین کٹ جو شارع فیصل کو ملتا ہے پر ہیڈ کانسٹیبل سید یاسر عباس اپنی ڈیوٹی پر معمور تھے۔ اسی اثناء میں ایک کارنمبر BD-9930 آکر رکی جس میں 3 افراد سوار تھے ان …

مزید پڑھئے

تعمیراتی شعبے کے فروغ سے ملکی دولت میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی شعبےکےفروغ سےملکی دولت میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں جاری تین روزہ آئی سی ای ای کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہروں میں سب سے زیادہ روزگار تعمیرات کے شعبے سے جڑاہوا ہے اس لئے تعمیراتی شعبے میں بڑے پیمانے پرانقلاب …

مزید پڑھئے

معروف ٹک ٹاک اسٹار جوڑے نے اپنے بےبی شاور کی تصاویر شیئر کر دیں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جوڑی افرا نواب اور محمد علی خان نے اپنے بےبی شاور کی کچھ تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ ٹک ٹاک اسٹار افرا نواب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بےبی شاور کی کچھ تصویریں شیئر کیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ifra Ali (@ifra.nawab) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی ’سپرڈانسر4‘ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتی تھیں جو ان کے شوہر کی گرفتاری کے بعد بند ہوگیا؟

بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے کے الزام نے اداکارہ کی زندگی مشکل میں ڈال دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو آن لائن پوسٹ کرنے کے الزام میں 19جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کیس کے سبب شلپا شیٹی بھی اپنی …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گندم، چینی، دالوں اور چکن کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں  سیکریٹری خزانہ نے  نیشنل پرائس کمیٹی کو مہنگائی کے رجحان پر بریفنگ دی جبکہ سیکرٹری خزانہ نے  ہمسایہ ممالک میں پیٹرول کی قیمتوں پر بھی بریفنگ دی۔ سیکرٹری خزانہ نے اجلاس …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ : آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں دن با دن اضافہ

لاڑکانہ میں سخت عدالتی احکامات کے باوجود کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں کمی نہ آئی،شہر اور گرد و نواح میں آوارہ کتوں کی بہتات کم نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی خاموشی ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہی،سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ سینٹر انچارج اینٹی ریبیز …

مزید پڑھئے

سندھ رینجرز اور پولیس کی کیماڑی میں مشترکہ کارروائی

کراچی کے علاقے کیماڑی ریلوے کالونی میں سندھ رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی ریلوے کالونی میں سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں  محمد رضوان اور  محمد سہیل شامل ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا …

مزید پڑھئے