روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے جہاں وہ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تین روزہ تقریب کے اختتامی سیشن میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ The post وزیراعظم پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے کل سے نئی پابندیوں کا اعلان

وفاقی حکومت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کل سے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‏کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث وزیراعظم کی منظوری سے کچھ فیصلے  کئے ہیں۔ نئی …

مزید پڑھئے

اگلے سال اس سے بڑے ایکسپورٹ ہدف حاصل کریں گے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ اگلے سال اس سے بڑے ایکسپورٹ ہدف حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سے ایکسپورٹرز نے ملاقات کی ، ملاقات میں ٹیکسٹائل سمیت دیگر شعبہ جات کے ایکسپورٹرز تھے۔ انہوں نے کہا کہ نان …

مزید پڑھئے

فیاض الحسن چوہان کو نذیر چوہان کے مسئلے کی بروقت اطلاع مل گئی تھی، پرویز الٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کو نذیر چوہان کے مسئلے کی بروقت اطلاع مل گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی و موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ، ٹچ اینڈ گو والا معاملہ ہوگیا تھا چوہان صاحب نے کردار …

مزید پڑھئے

حرا مانی نے کرینہ کپور کو ایسا کیا کہہ دیا کہ پوسٹ وائرل ہو گئی

بالی ووڈ کی صف اول کی ہر دلعزیزاداکارہ کرینہ کپور کی جانب سے اپنی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے اُنہیں ’کیوٹ ‘ قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور کی جانب …

مزید پڑھئے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 12 قومی پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 12 قومی پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 32 میں سے صرف 12 کھلاڑیوں فٹنس معیار پر پورے اترے ہیں جبکہ جو کھلاڑی فٹ نہیں ہیں انہیں کنٹریکٹ نہیں دیا گیا ہے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ 50 ہزار ماہانہ وظیفہ کی اے کیٹیگری میں عمر بھٹہ، …

مزید پڑھئے

ایک ماہ کے اندر پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ، بلاول بھٹو

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک ماہ کے اندر پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ غریب عوام کی مشکلات سے بے خبر حکومت نے ایک بار پھر اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پیٹرول کا سہارا لیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا عاشورہ کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سےعاشورہ کے موقع پر عراق کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے زائرین کی سہولت کیلئے اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے نجف کیلئے براہ راست پروازیں چلائے گا ،11 اگست سے 11 پروازوں زائرین کو لے کے نجف اشرف پہنچیں گی۔ سی ای …

مزید پڑھئے

جس دن اجلاس ہوتا ہے چند گھنٹے پہلے ورکنگ پیپر ملتا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ جس دن اجلاس ہوتا ہے چند گھنٹے پہلے ورکنگ پیپر ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی وی کی جانب سے ورکنگ پیپر تاخیر سے ملنے پر …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فوجی پوسٹ پر فائرنگ، 1 سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 1 سپاہی شہید ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے یرغوم میں دپشتگردوں نے فوجی پوسٹ  پر فائرنگ کی ہے ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی …

مزید پڑھئے