روزانہ ارکائیوز

شاید میں شاداب خان کو اچھی لگتی ہوں، کنزہ ہاشمی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اُنہیں اچھی لگتی ہوں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ساتھی اداکار سمیع خان کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے میزبان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیئے۔ …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ تاہم دیر سے ہونے والی ٹاس ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھئے

اگلی بار اقراء کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بناؤں گا، یاسر حسین

معروف اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ وہ اگلی بار اپنی اہلیہ و اداکارہ اقراء عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنائیں گے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ و اداکارہ اقراء عزیز کی تصویر شیئر کی جس میں وہ زبان دِکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس پر سختی سے عمل درآمد کرایا جارہا ہے۔ ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ باچا خان ائیرپورٹ پر دو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت مسلسل حلیم عادل شیخ کو نشانہ بنا رہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل حلیم عادل شیخ کو نشانہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ، پیپیلز پارٹی ان سے اس لیے خائف ہے کہ وہ ہمیشہ ان کی کرپشن کو بے نقاب …

مزید پڑھئے

اداکارہ صدف کا بیان اتنا کیوں گھسیٹا جا رہا ہے؟غنا علی کا سوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ غنا علی نے ماڈل صدف کنول کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے جو کہا وہ اُن کی رائے ہے، ہم اس موضوع کو اتنا کیوں گھسیٹ رہے ہیں۔ غنا علی نے اپنی انسٹاگرام پر جاری کی گئی اسٹوری میں لکھا کہ ہم صدف کے موضوع کو …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن ملک دشمن سرگرمیوں میں مشغول ہے، غلام سرور

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک دشمن سرگرمیوں میں مشغول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے …

مزید پڑھئے

صحافیوں پر حملہ آزادی صحافت پر وار ہے، رحمان ملک

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملہ آزادی صحافت پر وار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے بول نیوز ٹیم پر کوریج کے دوران حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ سینئر صحافی ارشاد سنجرانی اور بول ٹیم پر حملے کی …

مزید پڑھئے

یکساں نصاب کے نفاذ سے طبقاتی اور لسانی تقسیم کا خاتمہ ہوگا ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یکساں نصاب کے نفاذ سے طبقاتی اور لسانی تقسیم کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے ویژن اوروزیر اعلیٰ کے عزم سے کل سے یکساں …

مزید پڑھئے

کوئی مجھے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا، مہوش حیات

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی نامناسب الفاظ استعمال کر کے مجھے میرا جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا۔ مہوش حیات نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے سابقہ بیان کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے اپنے بیان …

مزید پڑھئے