روزانہ ارکائیوز

پلاسٹک کے برتن انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں ؟

رنگ برنگے ، وزن میں ہلکے اور قیمت میں کم پلاسٹک کے برتن آج کل ہر مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب ہیں ان برتنوں کا استعمال اتنا بڑھ چکا ہے کہ اب ہر جگہ کھانے کے لئے یہی برتن نظر آتے ہیں، ان میں آسانی سے کھانا مائیکرو ویو کے ذریعے گرم بھی ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھئے

پاکستان میں پہلی بار40 فیصد نچلے طبقے کو سبسڈی دینگے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار40 فیصد نچلے طبقے کو سبسڈی دینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ احساس پروگرام کے ذریعے پاکستان کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے ، آزادی رائے ملک کے لیے بہت بڑی نعمت ہے ، قانون توڑنے والے سربراہ صحافیوں سے ڈرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرمیں بھی …

مزید پڑھئے

بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سکھائیں، حمائمہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سکھائیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ حمائمہ ملک نے بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے لیے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاون لگانا سمجھ سے باہر ہے، عثمان ڈار

عثمان ڈارکا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی بجائے صوبے میں مکمل لاک ڈاون لگانا سمجھ سے باہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام  کے سربراہ عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ سندھ حکومت …

مزید پڑھئے

پنجاب میں پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا

پنجاب میں انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، جس کا  آغاز کل سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مہم کا انعقاد پنجاب کے 11 اضلاع میں کیا جارہا ہے جن  میں بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، مظفرگڑھ ، ملتان، راجن پور، رحیم یارخان ، فیصل آباد، لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی اور اوکاڑہ شامل ہیں جبکہ ان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد : سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے کارروائیاں جاری

اسلام آباد میں مون سون سیزن کے دوران سیلاب کے خطرے سے نمٹنے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بھاری مشینری کے ہمراہ راول ڈیم سپل ویز کے راستوں پر آپریشن شروع کردیا ہے، آپریشن کے دوران پانی کے راستے میں بنائے متعدد باڑے گرا دئیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے کورنگ اورسملی …

مزید پڑھئے

بول ٹی وی کے سینئر صحافی اور ساتھیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بول ٹی وی کے سینئر صحافی ارشاد سنجرانی اور ساتھیوں پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت بول نیوز ٹیم پر حملے میں ملوث …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ

کوئٹہ  میں کانگو وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو وائرس کے شعبے میں اور ایک مریض داخل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فاطمہ چیسٹ اسپتال میں کانگو کے پانچ مریض زیر علاج ہیں۔ اس ضمن میں جناح اسپتال کے شعبہ کانگو وائرس کے انچارج کا کہنا …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا پر کسی کو بھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم محرم الحرام میں امن وامان کے قیام اور بھارتی …

مزید پڑھئے

آئی سی سی کے ہر ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں کیوں رکھا جاتا ہے، پی سی بی

  آئی سی سی ٹورنامنٹس کے پہلے راؤنڈ میں پاک بھارت میچ پر پی سی بی نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بھیجے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ آئی سی سی کے ہرٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک گروپ میں کیوں رکھا جاتا ہے۔ خط …

مزید پڑھئے