روزانہ ارکائیوز

سندھ حکومت کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر کرے ، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت کراچی میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر کے نفاذ پر توجہ مرکوز کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی معاشی شہ رگ کی مکمل تالہ بندی سے لاکھوں افراد …

مزید پڑھئے

شہد کھائیں اور بیماریاں دور بھگائیں

شہد انسان کیلئے قدرت کی عطا کردہ بیش بہا نعمت ہے جس کانعم البدل کوئی نہیں ہے۔ خالق کائنات نے انسان کو جتنی غذائی نعمتیں بخشی ہیں ان سب میں شہد کو ممتاز درجہ حاصل ہے۔ شہد عموماً دو قسم کا ہوتا ہے، ایک ہلکا زردی مائل اور شفاف، پتلا ، نہایت میٹھا، یہ چھوٹی مکھی کا اعلیٰ درجے کا …

مزید پڑھئے

کمشیر میں تمام سیاسی جماعتوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کمشیر میں تمام سیاسی جماعتوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہمارے دل کے بہت قریب ہے ، بھٹو نے کہا تھا ہم کمشیر کے لیے لڑ بھی سکتے ہیں ، کمشیریوں نے …

مزید پڑھئے

ملک میں سب سے اہم ایشو کورونا اور سندھ کے لاک ڈاؤن کا ہے، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک میں سب سے اہم ایشو کورونا اور سندھ کے لاک ڈاؤن کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی صورتحال انڈیا جیسی ہوئی تو اسکی زمہ دار وفاقی حکومت اور ترجمان ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی …

مزید پڑھئے

عوام کی خدمت کا مشن جاری و ساری رہے گا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی خدمت کا مشن جاری و ساری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ اور صوبائی وزیر ویمن ڈویلپمنٹ آشفہ ریاض سے ملاقات کی جس میں ریاض فتیانہ اورآشفہ ریاض نے پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر عثمان …

مزید پڑھئے

کنزہ اور عمران عباس کی شادی سے متعلق خبریں، بالآخر اداکارہ بھی بول پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نامور اداکارہ و ماڈل کنزہ ہاشمی اور عمران عباس کی شادی سے متعلق خبریں کافی دنو ں سے انٹرنیٹ پر گردش کر رہی تھیں ، بالآخر اداکارہ نے اس حوالے سے سچ بتا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کنزہ ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی کے  پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ کامیابی حاصل کی ،شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہدآفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف عمدہ کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہدآفریدی نے کہا کہ پچ بالکل ویسی تھی جن پچز کی متحدہ عرب امارات میں توقع کی جا رہی ہے جہاں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہونا ہے۔ سابق کپتان شاہدآفریدی نے کہا کہ محمد حفیظ کی فرنٹ …

مزید پڑھئے

ڈاکٹرز ایک دن میں کتنے انڈے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں؟

انڈے کھانے کا شوق عام طور پر بچوں اور بڑوں سبھی کو ہوتا ہے، بہت سے لوگوں کا ناشتہ انڈے کے بغیر ادھورا ہوتا ہے،انڈا کھانے سے بھرپور فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  انڈوں کے حوالے سے زیادہ تر لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ روزانہ کتنے انڈے صحت کے لئے فائدہ مند ہیں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں محکمہ معدنیات پنجاب نے تاریخ رقم کر دی

 وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں محکمہ معدنیات پنجاب نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کی تاریخ میں پہلی بار 10.19ارب روپے کی وصولیاں کی گئی ہیں جبکہ مالی سال 21-2020 میں محکمہ معدنیات نے رائلٹی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کی ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان …

مزید پڑھئے

شوہر کی اہمیت سے متعلق صدف کنول کے بیان پر علی گل پیر کی پیروڈی انٹرنیٹ پر وائرل

شوہر کی اہمیت سے متعلق پاکستان شو بز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صدف کنول کے بیان پرکامیڈین علی گل پیر کی پیروڈی انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شو بز انڈسٹری کے ناموراداکار، گلوکار، کامیڈین، میزبان علی گل پیر کی جانب سے اداکارہ و ماڈل صدف کنول کے ’شوہر اور ثقافت‘ سے …

مزید پڑھئے